Blog
گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان
اکتوبر 4, 20242870گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ، جو ابتدائی طور پر ...کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
اکتوبر 4, 20241710کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ مسلم کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےکارروائی کرتےہوئےڈینٹل ...اسرائیل کاایک اوربڑااقدام،انتونیو گوتریس پر پابندی عائدکردی،اقوام متحدہ کی وضاحت
اکتوبر 4, 20242770اسرائیل نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پراپنےملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی اقوام متحدہ نےاسرائیل کےاقدام کوسیاسی عمل قراردےدیا۔ اسرائیل کےاقدام پرردعمل دیتےہوئےاقوام متحدہ کاکہناتھاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس ...مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
اکتوبر 4, 20242040وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ملائیشیاکےوزیراعظم ...جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
اکتوبر 4, 20242310وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اکتوبر 4, 20242240اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق حیدر روڈ فلیش مین ...ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 4, 20242230مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو جلا کر رکھ دیں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےاحتجاج ...لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
اکتوبر 4, 20241750لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دفعہ 144 نافذ ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
اکتوبر 4, 20241610آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
اکتوبر 4, 20241880ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نےسری لنکاکو31رنزسےشکست دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکامیلہ شارجہ میں سج گیاہےمیگاایونٹ کےدوسرےمیچ میں قومی نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے 116 رنز بنائے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















