Blog
ایران پرمزیدپابندیاں عائدکی جائیں گی،امریکا
اکتوبر 3, 20241270امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتے۔ہاں البتہ ایران پرمزیدپابندیوں کےحامی ہیں۔انہوں نےزوردیاکہ ایران ...63اےفیصلےکےبعدمیچ فکسنگ اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے،فضل الرحمان
اکتوبر 3, 20241850سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ 63اے کے فیصلے کےبعدمیچ فکسنگ اور خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ ...63اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
اکتوبر 3, 20242270سپریم کورٹ نے63اےتشریح کافیصلہ کالعدم قراردےکرنظرثانی درخواست منظورکرلی، 63 اے نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ نےمختصر فیصلہ جاری کردیا۔ جس کے تحت اب منحرف اراکین کے ووٹ شمار ہوں گے۔ سپریم کورٹ ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
اکتوبر 3, 20242720ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم شہبازشریف نے معزز مہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تومعززمہمان کووزیرِ اعظم ہاؤس ...لاہورمیں دفعہ 144نافذ:نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 3, 20242230پنجاب حکومت نےلاہورمیں بھی دفعہ 144نافذکردی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق شہرمیں 3اکتوبر سے 8اکتوبر تک دفعہ 144نافذہوگئی،6دنوں کےلئےلاہورمیں ہرقسم کےسیاسی اجتماعات، دھرنوں،جلسوں،مظاہروں،احتجاج اورایسی دیگرتمام سرگرمیوں ...ایران،اسرائیل تنازعہ،سونےکی قیمت میں اضافہ
اکتوبر 2, 20242970ایران ،اسرائیل تنازعہ کےاثرات آنےلگےحملہ کےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا2 ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان نےمشاورت کیلئےوقت مانگ لیا
اکتوبر 2, 20241640توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نےوکلاسےمشاورت کاوقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج ...پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی نہیں ہے،راناثنااللہ
اکتوبر 2, 20242180مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےکہاہےکہ تحریک انصاف کارویہ سیاسی نہیں ہے۔پی ٹی آئی ملک میں انارکی، تشدد اور افراتفری چاہتی ہے اس لیے پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون اور جمہوریت کےلیے ضروری ...ملائیشیا کےوزیراعظم انور ابراہیم 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 2, 20241840ملائیشیا کےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔مہمان کاپرتپاک استقبال کیاگیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد کے ہمراہ پاکستان کی نور خان ایئربیس پہنچے تاہم وزیراعظم ...ایپل کا بالکل نئی ڈیوائس 2025میں متعارف کروانے کا امکان
اکتوبر 2, 20242720ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کی جانب سے ایک بالکل نئی ڈیوائس آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا امکان،ایپل کو آئی فونز، آئی پیڈ زاور میک کمپیوٹرز کی تیاری کیلئے جانا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















