Blog
آئینی عدالت کےمعاملےکوایسےنہیں چھوڑینگے،پایہ تکمیل تک پہنچائینگے،بلاول
اکتوبر 2, 20242260چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ آئینی عدالت کے معاملے کو ایسےنہیں چھوڑیں گے،اس کوپایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ آئینی عدالت کے سربراہ کی مدت تین سال ہوگی جبکہ فوجی عدالتوں کے ...جیل سےاحتجاج کی کال دی جاتی ہےکبھی فلاحی منصوبوں کی کال دی؟نوازشریف
اکتوبر 2, 20241910مسلم لیگ (ن) کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاکہ جیل سے کال آتی ہے کہ احتجاج کرو کیا وہاں سے کبھی فلاحی منصوبوں کی کال آئی؟ لاہورمیں قرضہ اسکیم سےخطاب کرتےہوئے نوازشریف کاکہناتھاکہ کتنی ...جب دین اورقانون نےدوسری شادی کی اجازت دی ہےتو کیامسئلہ ہے؟جویریہ عباسی
اکتوبر 2, 20242380پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےکہاہےکہ جب آپ کے دین اور قانون نے دوسری شادی کی اجازت دی ہے تو کیا مسئلہ ہے؟ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویو ...بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن کی گاڑی حادثےکاشکار
اکتوبر 2, 20242370بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کی گاڑی سےکارٹکراگئی،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نئی فلم’تمہاری سلو‘کی شوٹنگ سے فارغ ہوکرباندرہ کےلئےروانہ ہوئی تھیں،کہ راستےمیں حادثے کا شکار ہوگئیں ۔ حادثےمیں اداکارہ ...بابرکی باشاہت ختم،پی سی بی نےاستعفیٰ منظورکرلیا
اکتوبر 2, 20242640پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبابراعظم کاون ڈےاورٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سےاستعفیٰ منظورکرلیا۔ پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بابراعظم نےمنگل کی شام کوون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سےاستعفیٰ دیاجس کوبورڈنےمنظورکرلیا۔ ...ہماری معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،مہنگائی کی شرح کم ہورہی ہے،محمداورنگزیب
اکتوبر 2, 20242430وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزان ہے،معاشی ترقی کیلئے اقدامات کئےجارہےہیں، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہورہی ہے۔ یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام اس صورت ہوگا ...وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرذاکرنائیک کی ملاقات
اکتوبر 2, 20242460وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک نےملاقات کی۔پاکستان آمدپروزیراعظم نےذاکرنائیک کاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سےجاری کردہ بیان کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف سے معروف مذہبی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ، وزیراعظم نے پاکستان ...ایران کی حکومت ہمارے عزم کو نہیں سمجھتی اور وہ سمجھے گی،اسرائیل
اکتوبر 2, 20241990اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہاکہ ایرانی حکومت ہمارےعزم کونہیں سمجھتی اوراب سمجھے گی، ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔ ایران ...پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
اکتوبر 2, 20242340آرٹیکل 63اےکی تشریح کیس کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل نےعدالت کودھمکی دی کے دیکھتا ہوں تحریک انصاف کے خلاف یہ بینچ کیسے فیصلہ دیتا ہے؟ باہر پانچ سو وکیل کھڑے ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کومزیدمہلت دیدی
اکتوبر 2, 20242320انٹراپارٹی انتخابات کامعاملہ،الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















