Blog
مسلم ممالک کی اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف میں ناکامی افسوسناک ہے،ترکیہ
اکتوبر 1, 20242570تر کیہ کےصدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ مسلمان ممالک کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مضبوط مؤقف پیش کرنے میں ناکامی بھی افسوسناک ہے۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد بات چیت کرتے ...بھارتی اداکا ررجنی کانت ہسپتال داخل
اکتوبر 1, 20241420بھارتی فلموں کےاداکاررجنی کانت دل کےعلاج کےلئے ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ میڈیاکےمطابق 76سالہ اداکارکوپیرکی رات کوبھارت کےشہرچنئی کےایک ہسپتال میں داخل کیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق رجنی کانت کو دل سے متعلق ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان کوجےیوآئی کاامیرمنتخب ہونےپرمبارکباد
اکتوبر 1, 20242130وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمااسلام (ف)کاسربراہ منتخب ہونےپرمولانافضل الرحمان کومبارکبادپیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پران سےملاقات کی۔محسن نقوی نے مولانافضل الرحمان کوجمعیت علمااسلام کابلامقابلہ ...پہلی سہ ماہی ،ایف بی آرہدف حاصل کرنےمیں ناکام:96ارب ریونیوکاشارٹ فال
اکتوبر 1, 20241650پہلی سہ ماہی میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا،96ارب روپے ریونیوشارٹ فال کاسامناہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس ...پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا میلہ 3اکتوبرسےسجےگا
اکتوبر 1, 20242830پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے ...واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے ...
اکتوبر 1, 20242630واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے گا؟میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے جارہی ہے، جس ...63اےتشریح: فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں،چیف جسٹس
اکتوبر 1, 20241710آرٹیکل 63اےکی تشریح کےدوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دئیےکہ جو لوگ سیاسی جماعتیں بدلتے رہتے ہیں انہیں ضمیر والا سمجھیں یا نہیں، فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا ...ہم نےفیصلہ لیاہےکہ آئینی عدالت بنے،ملک میں کسی کومقدس گائےنہیں بنناچاہیے،بلاول
اکتوبر 1, 20241570چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم نے 30 سال کی جدوجہد کےبعد فیصلہ لیا کہ آئینی عدالت بنے، ملک میں کسی کو مقدس گائے نہیں بننا چاہیے۔ اگر آئین کہے کہ آئینی ...وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی:وزیراعظم نےاہم اجلاس بلالیا
اکتوبر 1, 20242210وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےاہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اہم اجلاس میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی ...بشریٰ بی بی عمران خان کیساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں،بیرسٹرسیف
اکتوبر 1, 20241210مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاکہ بشریٰ بی بی عمران خان کےساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں اور ان کی طاقت بنی ہوئی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















