Blog
اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیا،میڈیاکادعویٰ
اکتوبر 1, 20242570غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیاہے۔بری فوج نےحزب اللہ کےخلاف کارروائی کاآغازکردیاہے۔ غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ زمینی کارروائی کامقصداسرائیل کی سرحدکےساتھ حزب اللہ کےٹھکانوں کوتباہ کرناہےیہ کارروائی 2006کی جنگ سےچھوٹی ہوگی۔اسرائیل ...انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،نوٹیفکیشن جار ی
اکتوبر 1, 20243250فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں 14اکتوبرتک توسیع کردی گئی۔ ایف بی آرکےاعلامیےکےمطابق مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ...میانوالی میں دفعہ144نافذ،رینجرزتعینات،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 1, 20243160احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس کےباعث دھرنے،جلسے،مظاہرے،احتجاج اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی عائدہوگئی۔ میانوالی میں رینجرز ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل 10روزہ دورےپرکراچی جائینگے
اکتوبر 1, 20241590معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل دس روزہ دورےپرکراچی روانہ ہونگےجہاں پروہ مفتی منیب الرحمان سمیت اہم شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کےمطابق کراچی دورےکےدوران ڈاکٹرذاکرنائیک کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔جس کےلئے انتہائی ...وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپسی
اکتوبر 1, 20241640وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79اجلاس میں شرکت کےلئے امریکاگئےہوئےتھےجہاں سےواپسی پروزیراعظم شہبازشریف 3دن قبل لندن رک گئےتھے۔ ذرائع کےمطابق ...عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
اکتوبر 1, 20241870مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم ...ریاست مخالف تقاریر:پی ٹی آئی کیلئے مسئلہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
ستمبر 30, 20241670ریاست مخالف تقاریرپرتحریک انصاف کےلئے مسئلہ بن گیا،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی راہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن پر غور، آٹھ ستمبر کو اسلام آبادکےسنگجانی جلسے میں کی ...چیمپئنزون ڈےکپ:پینتھرزنےمارخورزکوشکست دیکرفائنل جیت لیا
ستمبر 30, 20241530چیمپئنزون ڈےکپ میں پینتھرزنےفائنل میں مارخورزکو5وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ فیصل آبادکےاقبال اسٹیڈیم میں 12 اگست سے شروع ہونے والے چیمپئنز کپ میں بلے بازوں نے چوکوں چھکوں کی برسات کی تو ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج
ستمبر 30, 20241610توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج کردی۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس پرسماعت ...بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے،پی ٹی آئی
ستمبر 30, 20241930تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے اوپر گولیاں برسائی گئیں۔ ایک صوبے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















