Blog
فیک ویڈیوکیس:عدالت نےایف آئی اےکومزیدمہلت دیدی
ستمبر 30, 20241860صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکوتفتیش کے لئے مزیدمہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف درخواست پرسماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ...مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی کا شاہکارنیا ٹول متعارف
ستمبر 30, 20242650مصنوعی ذہانت کا شاہکارنیا ٹول متعارف،ٹیکنالوجی جائنٹ کمپنی کوالکوم نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا ٹول متعارف کرادیا، جو صارفین کے خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔ یہ ٹول ...پنجاب الیکشن ٹربیونلز:سپریم کورٹ نےلاہورئیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
ستمبر 30, 20241730پنجاب الیکشن ٹربیونلزپرسپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قراردےکر الیکشن کمیشن کی اپیل منظورکرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے کیس کا فیصلہ ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کی پاکستان آمد
ستمبر 30, 20241860معروف مبلغ اوراسکالرڈاکٹرذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے،وہ 28اکتوبرتک ملک بھرمیں مختلف اجتماعات سےخطاب کریں گے۔ اسلام آبادایئرپورٹ پہنچنےپرڈاکٹرذاکرنائیک کااستقبال وزیراعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود ،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا ...آئی فون کے اصلی یا نقلی ہونے کا کیسے پتا چلایا جائے؟
ستمبر 30, 20242680ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون کے اصلی یا نقلی ہونے کا کیسے پتا چلایا جائے؟ ماہرین ِٹیکنالوجی نے بتا دیا،اپیل کےآئی فونز دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے سمارٹ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:یہ جان بوجھ کرمقدمہ کو التوا دے رہےہیں،نیب
ستمبر 28, 20242440190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نےعدالت میں دلائل میں کہاکہ یہ جان بوجھ کر مقدمہ کو التوا دے رہے ہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔بانی پی ٹی آئی اور ...توشہ خانہ ٹوکیس:بغیرکسی کارروائی کےسماعت ملتوی
ستمبر 28, 20242140بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےپیرتک ملتوی کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج،کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں
ستمبر 28, 20241690راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں ہوئیں۔آنسوگیس کی شیلنگ کی وجہ سےعلاقہ میں سانس لینامشکل ہوگیا۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج شدت اختیارکرگیاپولیس کی جانب ...سونےکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
ستمبر 28, 20242760صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کارجحان برقرارفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ گزشتہ روزسےجاری ہے،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...کشمیرمیں ظلم وبربریت اورکالےقوانین کوختم کیاجائے،مشعال ملک
ستمبر 28, 20242290حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ کشمیر میں ظلم و بربریت، دس لاکھ فوج کی واپسی اور کالے قوانین کو ختم کیا جائے ۔ حریت رہنما یاسین ملک کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















