Blog
پی ٹی آئی کااحتجاج:پولیس ان ایکشن،کارکنوں کےگھروں چھاپے
ستمبر 28, 20242260تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور دفاتربندکردیےگئے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پولیس نےگزشتہ رات کارکنوں کےگھروں پرچھاپےمارےجس میں راولپنڈی کے32تھانوں کی ...رواں ہفتےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ مضبوط ہوا
ستمبر 28, 20241680کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس:اہم فیصلےکرلئےگئے
ستمبر 28, 20241430چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا،فیصل آباد میں ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج:دفعہ 144نافذ،موبائل سروس معطل
ستمبر 28, 20242090راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظر دفعہ 144نافذکردی گئی شہرمیں کنٹینرز لگا کر داخلی و خارجی راستوں کوبندکردیاگیاجبکہ موبائل سروس بھی جزوی طورپرمعطل رہےگی۔ راولپنڈی میں احتجاج کےباعث شہرسے50کلومیٹردورمری گھوڑاگلی کےمقام ...میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے
ستمبر 28, 20242320میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے سمارٹ فونز کے متبادل اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی سمارٹ گلاسز متعارف کروا دئیے ...ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام نیشنل ٹورازم ایوارڈز شو
ستمبر 27, 20243560عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے ڈسکور پاکستان ٹی وی اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے اسلام آباد میں نیشنل ٹورازم ایوارڈز کی شاندار تقریب، اہم شخصیات کی بھرپور شرکت۔ ...نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،وزیراعظم
ستمبر 27, 20242980وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نہتےفلسطینیوں کاخون رائیگاں نہیں جائےگا، غزہ پراسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔موجودہ حالات میں دنیا کو بے پناہ چیلنجز درپیش ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب بھرمیں سکول بلڈنگزکی چیکنگ کاحکم
ستمبر 27, 20241660وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرمیں سکول بلڈنگزکی چیکنگ کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہدایت کی کہ مخدوش اورخستہ حال عمارتوں میں بنےسکول سیل کردیاجائےاورسکولوں کی صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کی بھی ہدایت ...ن لیگ ،پیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،عمران خان
ستمبر 27, 20242230بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی فیملی پارٹیزہیں،ان کےپارٹی الیکشن کوکوئی نہیں پوچھتا،ہمارے تین پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیے گئے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے بانی تحریک انصاف عمران ...طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان گرفتار
ستمبر 27, 20242640امیربالاج ٹیپوٹرکاں والےکےقتل میں نامزدملزم خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے دو مزید ملزموں کوگرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















