Blog
اسرائیلی حملہ:حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید
ستمبر 28, 20242180بیروت پراسرائیلی حملےمیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک روزقبل اسرائیل نےلبنان کےشہربیروت میں حزب اللہ کےہیڈکوارٹرکونشانہ ...شمالی وزیرستان:ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹر تباہ ،6افراد ہلاک ،متعدد زخمی
ستمبر 28, 20241940شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹراڑان بھرتےہی کریش کرگیا ، حادثےمیں 6افراد ہلاک جبکہ 8زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک ...وزیراعظم کی صدرجوبائیڈن سےملاقات:دونوں کانیک خواہشات کااظہار
ستمبر 28, 20241870وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےایک دوسرے کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکا کے دورےپرگئےتھے،وزیرِ اعظم محمد شہباز ...پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
ستمبر 28, 20242160راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ایچ 13 کے پاس سے ...پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کریگی،عظمیٰ بخاری
ستمبر 28, 20242810صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کرےگی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کر رہےہیں، ...دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،علی امین
ستمبر 28, 20241660وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ دمادم مست قلندرہونےوالاہے،ہررکاوٹ عبورکرکےپنڈی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاقافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں ہے، میڈیا سے گفتگو کر تےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ پاکستان میں دفعہ 804لگ چکی ہے، ...’بھول بھلیاں3‘دیوالی پرسینماؤں گھروں کی زینت بنےگی
ستمبر 28, 20242950بالی ووڈکی ہارراورکامیڈی کےتڑکےسےبننےوالی فلم بھول بھلیاں3‘رواں سال ہندوتہواردیوالی پر سینماؤں گھروں کی زینت بنےگی۔ فلم ’بھول بھلیاں3‘میں مرکزی کرداراداکرنےوالےاداکارکارتک آریان نے فلم کاپہلاٹیزجاری کیااورمداحوں کوبتادیاکےفلم ’بھول بھلیاں3‘میں رواں سال ہندوتہواردیوالی پریکم ...اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے، ایران
ستمبر 28, 20242130ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نےکہاہےکہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےبیروت حملےکےبعدنیشنل سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ایرانی میڈیانےدعویٰ ...جعلی حکومت سے نجات دلانا اب فرض بن چکا ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 28, 20241610مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سےنجات دلانااب فرض بن چکاہے، راج کماری مریم نواز پولیس گردی کی کوشش نہ کریں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















