Blog
پنجاب حکومت کانئی لگژری گاڑیا ں خریدنےکافیصلہ
ستمبر 30, 20242880پنجاب حکومت نےپارلیمانی سیکرٹریزی اورصوبائی وزرا کے لئے لگرثری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 20 لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کے پاس لگژری گاڑیاں موجود ہونے کے باوجود اضافی 20 گاڑیاں خریدنے ...انٹربینک میں ڈالرکی قیمت معمولی اضافہ
ستمبر 30, 20241390کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کا شکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے ...سینئراداکارمتھن چکرورتی کو’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈدینےکااعلان
ستمبر 30, 20241870بالی ووڈکےسینئراداکارمتھن چکرورتی کوان کی فنی خدمات کے48سال گزارنے کےبعدبھارتی سینماؤں کاسب سےبڑاایوارڈ’داداصاحب پھالکے‘دینےکااعلان کیاگیاہے۔ بھارتی وزیراطلاعات ونشریات ایشونی وشنو نےایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک خبرشیئرکی جس میں انہوں نےلیجنڈاداکارمتھن کےمداحوں کو بتایا کے ...شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز
ستمبر 30, 20241570شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاآغازآج سےہوگا جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کرکٹ کی انتظارکی گھڑیاں ختم ...بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
ستمبر 30, 20242360چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےمولانافضل الرحمان کوپانچ سال کےلئے جمعیت علمااسلام کاامیرمقررہونےپرمبارکباددی۔بیرسٹر گوہر ...آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی
ستمبر 30, 20242550آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں ...سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری
ستمبر 30, 20241260صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی سلسلہ جاری ہے،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب
ستمبر 30, 20241820وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکاکے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق ...بیروت:اسرائیل کےفضائی حملے،مزید105افرادشہید،متعددزخمی
ستمبر 30, 20242760بیروت میں اسرائیل کےفضائی حملوں میں 24گھنٹوں میں مزید105شہری شہیدجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی لبنان میں کارروائیاں جاری ہیں،دوروزقبل اسرائیلی فوج نے لبنان کےشہربیروت میں حزب اللہ کےہیڈکوارٹرکونشانہ بنایاتھا جس ...عاصم ملک نئےڈی جی آئی ایس آئی کےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے
ستمبر 30, 20242090لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےکا چارج آج سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















