Blog
190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 27, 20241920190ملین پاؤنڈکیس میں آج بھی تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ ...ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی
ستمبر 27, 20241990کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہوکر 277.64 روپے ...وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا
ستمبر 27, 20242030وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
ستمبر 27, 20242650صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ...وزیراعظم شہبازشریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات
ستمبر 27, 20241960وزیراعظم شہبازشریف نےبین الاقوامی فنڈ(آ ئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےتعاون مضبوط بنانےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت ...ٹیکس نیٹ سےباہرموجودشعبوں کودائرہ کارمیں لاناہوگا،وزیرخزانہ
ستمبر 27, 20241820وقافی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس نیٹ سےباہرموجودشعبوں کودائرہ کارمیں لاناہوگا۔حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہی ہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر جو اضافی بوجھ ...غزہ میں امن کیلئےاجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے،سعودی عرب
ستمبر 27, 20241670سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےکہاہےکہ غزہ میں امن کےلئے اجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نیویارک میں وزراء کے ایک اجلاس میں شہزادہ فیصل کاکہناتھاکہ فلسطینی ...مجھےسوشل میڈیاپسندنہیں کیونکہ یہ میرےجیسےلوگوں کیلئےخطرناک ہے،سیف علی
ستمبر 27, 20242840بالی ووڈ کےسٹاراداکارسیف علی خان نےکہاہےکہ مجھےسوشل میڈیااس لئے پسند نہیں کیونکہ یہ میرے جیسےلوگوں کےلئے خطرناک ہے۔ بھارتی چینل پرگفتگوکرتےہوئےبالی ووڈکےچھوٹےنواب نےکہاکہ میرے خیال میں سوشل میڈیا آپ کا بہت سا ...ورلڈیوتھ باکسنگ:پاکستانی کھلاڑی نےبھارتی حریف کوہراکرمیدان مارلیا
ستمبر 27, 20241260ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ میں پاکستان کےعثمان وزیرنےبھا رتی حریف تھلک سیلوام کوہراکرمیدان مارلیا۔ بنکاک میں جاری پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکراہوا۔ پاکستان کےباکسرعثمان وزیرنےبھارتی حریف کوحیران کن طورپرپہلےہی راؤنڈمیں ناک ...الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت چیلنج کری
ستمبر 27, 20242290الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت کوچیلنج کردیا۔ نظر ثانی درخواست میں کہاگیاکہ عدالتی فیصلہ پر تاخیری کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں۔12 جولائی فیصلہ کی وضاحت 25 جولائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















