Blog
اللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا، وزیراعلیٰ
ستمبر 27, 20242150وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےاللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا ہے۔ پنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، سیاحت کے فروغ کے لئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے ...عدالت کاایک بارپھرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم
ستمبر 27, 20243170عدالت نےایک بارپھرسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےایک ہفتےمیں نکالنے کاحکم دےدیا۔ عدالتی حکم کےباوجودسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنہ نکالنےپرتوہین عدالت کی درخواست پرسماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمودجہانگیری نےکی۔ جسٹس ...پی ٹی آئی کاراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ
ستمبر 27, 20241740تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسےکی اجازت کےلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائرکررکھی تھی۔ گزشتہ روزبانی پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے ...امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےجاری رہیں گے،فلسطینی صدر
ستمبر 27, 20242460فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےبھی جاری رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا79واں اجلاس جاری ہےجس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف سمیت ...لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
ستمبر 27, 20242790لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ۔ بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورمیں کالی گھٹائیں چھانےکےبعدشہرکےمختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع ہوا۔جس کےباعث موسم خوشگوارہوگیا۔آسمان پرکالےبادلوں کاراج برقرارہے۔ ...پاکستان نے سائبر کامسیک سی ٹی ایف عالمی مقابلہ جیت لیا
ستمبر 27, 20241370ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، پاکستان نے سائبر کامسیک سی ٹی ایف عالمی مقابلہ جیت لیا۔ پاکستان کے نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ کی سائبر سکیورٹی ہیکاتھون ٹیم ایئر اوور فلو نے، او ...وزیراعظم کی ایرانی صدرسےملاقات:غزہ میں جنگ بندی پرزور
ستمبر 27, 20242220وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان سےملاقات ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے غزہ میں جنگ بندی اورلبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کےخاتمےپرزوردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکامیں موجودہیں،جہاں ...عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکوایک سال مکمل:اہم تفصیلات سامنے آگئیں
ستمبر 27, 20242360بانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کوایک سال مکمل ہوگیا،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان اڈیالہ جیل میں 365دن گزارچکےہیں۔اس دوران انہوں نے90دن قیدتنہائی ...وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے
ستمبر 27, 20241950وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس سےخطاب کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ ...عالیہ بھٹ 23فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں
ستمبر 26, 20242280بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ روا ں سال میٹ گالامیں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں۔ بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ نےکچھ عرصہ قبل بھارتی کامیڈی شومیں شرکت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















