Blog
190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا
ستمبر 26, 20242090190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب نےسماعت ملتوی کرنےکی استدعاکردی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی او ربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرسماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 26, 20242390صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1500روپےکااضافہ ہونے سے سونا ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
ستمبر 26, 20241670مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعملدرآمدکامعاملہ،الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ مخصوص نشستوں کےمعاملےپر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے ...پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف
ستمبر 26, 20242440عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نےکہاہےکہ پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سےپاکستان کے ایکسٹینڈڈ ...یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
ستمبر 26, 20242190عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کےباعث یکم اکتوبرسے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...پی ٹی آئی کالاہورجلسہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
ستمبر 26, 20242170لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکےلئے ڈی سی لاہورکواہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کےاکمل خان باری نے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں گزشتہ روزدرخواست جمع کروائی تھی۔ جس پرلاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےآج سماعت ...وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
ستمبر 26, 20242060وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکامیں موجودہیں،جہاں پردیگرممالک کےحکمران بھی موجودہیں۔نیویارک ...گوگل فوٹوز کے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف
ستمبر 26, 20242850گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دئیے،سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹرز کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جس ...الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 26, 20242600مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا بھی مرتکب ہوا، الیکشن کمیشن جعلی حکومت کے اشاروں پر ...اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم
ستمبر 26, 20243190وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر گز برداشت نہ کیا جائے۔ اسرائیل کو اس کے جرائم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















