Blog
آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی
ستمبر 26, 20242190بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلیناجورجیویاکی زیرصدارت منعقدہوا، جس میں ...’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے،وی سی این سی ...
ستمبر 25, 20243280وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نےکہاہےکہ ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے ٹولینٹن بلاک ...پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ستمبر 25, 20242520ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اےبی ڈی)کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق حکومتی اخراجات میں کمی، نجی شعبے ...ارمیلامٹونڈکرکاشادی کے8سال بعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ
ستمبر 25, 20242340سابق بالی ووڈاداکارہ وسیاستدان ارمیلامٹونڈکرنےشادی کے8سال بعد شوہر محسن اخترسےعلیحدگی کےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمیلامٹونڈکراورمحسن اخترکی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپرگردش کررہی ہیں،اس حوالےسے بھارتی میڈیاکابھی کہناہےکہ دونوں میں علیحدگی ہوچکی ...مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ستمبر 25, 20241820ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت لاہورمیں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پرسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا
ستمبر 25, 20242090وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس کو ماہانہ 60ہزار روپے سکالر شپ دیا جائے گا ۔ ...غزہ میں نسل کشی،مظالم اورانسانیت کیخلاف جرائم شرمناک ہیں،ایران
ستمبر 25, 20241630ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہاہےکہ غزہ میں نسل کشی، مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم شرمناک ہیں اور یہ جارحیت اب فلسطینی سرزمین کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی کی جارہی ...پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
ستمبر 25, 20241880سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سابق سینیٹرافراسیاب خٹک اور فریحہ عزیز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ۔درخواست میں صدر مملکت کو بذریعہ سیکرٹری اور وفاقی ...این سی اےمیں اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کاانعقاد
ستمبر 25, 20242440این سی اے ٹولینٹن بلاک میں فیکلٹی آف پرفارمنگ آرٹس کے زیر اہتمام اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کا کامیاب انعقاد کیاگیا۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے ٹولینٹن بلاک میں ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 25, 20242760کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 277.80 روپے سے بڑھ کر 277.85 روپے پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















