Blog
موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 25, 20242340مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے ،اسے تو قانون سازی کا حق بھی نہیں، سپریم کورٹ بھی انتخابی عمل کو متنازع قرار دے ...آئی ایم ایف کااجلاس آج:قرض منظوری کاامکان،وزیراخزانہ
ستمبر 25, 20241780وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات(آئی ایم ایف کےآج ہونے والے بورڈ اجلاس میں 7ارب ڈالرقرض پروگرام منظور ہونے کا امکان ہے۔ ایک مباحثےسےویڈیولنک خطاب کےدوران وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا ...وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات :غزہ میں جاری نسل کشی پرتبادلہ خیال
ستمبر 25, 20242370وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرطیب اردوان سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی ...اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟
ستمبر 25, 20242680اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش ظاہر کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں ماحولیات کا خیال ہے تو اے ...ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی
ستمبر 23, 20241630سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ اداکارہ ایشورایارائےکی نئی ویڈیونےابھیشیک بچن سےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشورایارائےاورابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں کافی عرصہ سےمیڈیاپرگردش کررہی ہیں۔مگراب اداکارہ ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ
ستمبر 23, 20242520کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپےگراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری کےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے سے ...پراپیگنڈہ کیاجارہاہےکہ میں اسرائیلی تعلقات کاخواہاں ہوں،عمران خان
ستمبر 23, 20242850بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ کل سےپراپیگنڈہ کیاجارہاہےکہ میں اسرائیلی تعلقات کا خواہاں اوربڑاحامی ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےبانی پی ٹی آئی عمران خان کاکہناتھاکہ اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
ستمبر 23, 20242290صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 71 ہزار 900 ...موسم سرمامیں گیس لوڈشیڈنگ سےبچنےکامشن:حکومت کااہم فیصلہ
ستمبر 23, 20242080سردیوں کےموسم میں گیس کی ضرورت کوپوراکرنےکےلئے حکومت نے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سےپارلیمنٹ کوفراہم کردہ رپورٹ ...آئی پی پیزکیلئےخطرےکی گھنٹی:حکومت نے5کمپنیوں کوخبردارکردیا
ستمبر 23, 20242520آئی پی پیزکےلئےخطرےکی گھنٹی بج گئی،حکومت نے5کمپنیوں کورضاکارانہ طورپرمعاہدےختم کرنےکی وارننگ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے اچھی خبر،حکومت نےآئی پی پیزکی چارکمپنیوں کو 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















