Blog
گوگل ٹرانسلیٹ میں 100 سے زیادہ نئی زبانوں کا اضافہ
ستمبر 23, 20242140معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا انقلابی اقدام،گوگل ٹرانسلیٹ میں 100 سے زیادہ نئی زبانوں کااہتمام، گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی سروس گوگل ٹرانسلیٹ میں مزید 110 زبانوں کے اضافے کا ...ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
ستمبر 23, 20242090وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل عزم میں مضمر ہے۔ پاک چین تعلقات وقت کی کسوٹی ...ایپل واچ سیریز 10 متعارف، خاص بات کیا ہے؟
ستمبر 23, 20244250ایپل واچ سیریز 10 متعارف،اس گھڑی کی خاص بات کیا ہے؟صارفین ایپل واچ سیریز 10 کی خوبیاں جان کر دنگ رہ جائیں گے۔ ایپل واچ سیریز 10 کو متعارف کرادیا گیا ہے، ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
ستمبر 23, 20241990عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی نازیبافیک ویڈیوکیس کی سماعت چیف ...ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
ستمبر 21, 2024246026ستمبرسےیکم اکتوبرتک ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ہونےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 25 ستمبر سے گرم اور مرطوب ہواؤں کا سلسلہ خلیج بنگال سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں ...اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
ستمبر 21, 20242710صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اسرائیل ہزاروں لوگوں کے غزہ میں قتل عام سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ...لاہور ہائیکورٹ کا بیواؤں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ستمبر 21, 20242730لاہورہائیکورٹ نےبیواؤں کےحق میں بڑافیصلہ سنادیا،سرکاری ملازم شوہر کی وفات کے بعد بیوہ کو ملنے والی سرکاری نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ سےرجوع
ستمبر 21, 20242840تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملےپرایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل عزیر ...یاسرنوازکی دوسری شادی کی گفتگو،اہلیہ ندانےبھرپورجواب دیدیا
ستمبر 21, 20242060پاکستانی شوہوسٹ ندایاسرنےاپنےشوہراداکاریاسرنوازکی دوسری شادی سے متعلق گفتگو بارے بھر پور جواب دےدیا۔ کچھ عرصہ قبل اداکاریاسرنوازنےاہلیہ ندااوربھائی دانش نوازکےہمراہ ایک پوڈکاسٹ کی ویڈیوشیئرکی تھی۔جس میں گفتگوکےدوران یاسرنوازکویہ کہتےہوئےسناجاسکتاہےکہ وہ کہہ رہےہیں ...گورنرراج آئینی آپشن ہے،کےپی نےدہشتگردی کیخلاف جنگ لڑی ،فیصل کریم
ستمبر 21, 20242190گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ گورنرراج آئینی آپشن ہے، خیبرپختونخوانےدہشتگردی کےخلاف جنگ لڑی تھی ۔وزیراعلیٰ علی امین کوکہتاہوں ناچنےوالےگھوڑےمیدان میں نہیں ہوتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کےحوالےسےمعاہدہ تھا،پارلیمنٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















