Blog
پاکستان 14 درجہ بہتری کیساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا
ستمبر 21, 20242350سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا۔ اقوام متحدہ ای ...مریم نوازاپنےاوچھےہتھکنڈوں کی ذمہ دارہوں گی،بیرسٹرسیف
ستمبر 21, 20242710مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے اوچھے ہتھکنڈوں کی ذمہ دارخودہوں گی، جعلی حکومت فسطائیت سے بازآجائے اور ہمیں جمہوری حق سے محروم ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےسپیکر سےبڑامطالبہ کردیا
ستمبر 21, 20241950تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےبڑامطالبہ کردیا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا تھاکہ سپیکرقومی اسمبلی سےمطالبہ کرتےہیں کہ مخصوص نشستوں سے متعلق ...تحریک انصاف آج لاہورمیں عوامی طاقت کامظاہرہ کرےگی
ستمبر 21, 20242450تحریک انصاف آج لاہورمیں پاورشوکرےگی،پنجاب حکومت نے 43 شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسہ کی اجازت دے دی ۔ ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کاہنہ میں ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرےمیچ میں بھی شکست دیدی
ستمبر 20, 20242440ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریز،جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرمیچ میں8وکٹوں سے شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان ویمنزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے سدرہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کاچوتھااجلاس بھی بےنتیجہ ختم
ستمبر 20, 20243200مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کاچوتھااجلاس بھی بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمیشن کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نےبریفنگ دی۔ ذرائع کےمطابق بریفنگ کےبعدفیصلہ نہ ہوسکا۔الیکشن کمیشن ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کےوکیل نے تفتیشی افسرپرجرح کاآغازکردیا
ستمبر 20, 20242480190ملین پاؤنڈریفرنس میں بشریٰ بی بی کےوکیل نےتفتشی افسرپرجرح کا آغاز کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدراناکی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ...قیمت میں بڑااضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 20, 20243720صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسےسوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ امیرہویاغریب سوناہرکسی کاخواب ہی رہےگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ ...آئین سب سےبالاترہے،اس پرعمل کیاجائےسپیکرکےپی کاالیکشن کمیشن کوخط
ستمبر 20, 20242170سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی بابرسلیم نےمخصونشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیاجس میں انہوں نےکہاہےکہ آئین سب سےبالاترہےاس پرعمل کیاجائے۔ قومی اورپنجاب اسمبلی کےبعدخیبرپختونخوااسمبلی کےسپیکربابرسلیم بھی میدان میں آگئے،مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ سپیکرکےپی ...لاہور جلسہ:پولیس ان ایکشن،پی ٹی آئی کے80سےزائدرہنماوکارکن گرفتار
ستمبر 20, 20242050لاہورمیں جلسےکےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی 2روزمیں تحریک انصاف کے80 سے زائد رہنما وکارکنوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کےکارکنوں ورہنماؤں کے گھروں ،دکانوں اورڈھیروں پرچھاپوں کاسلسلہ جاری ہےجس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















