Blog
گوگل نے جیمنا ئی لائیو فیچر صارفین کو مفت متعارف کرا دیا
ستمبر 20, 20242880گوگل کی طرف سے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارف کرا دی۔ کمپنی کے مطابق جیمنائی ایپ میں جیمنائی لائیو ...آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کےانتظامات پراطمینان کااظہار
ستمبر 20, 20243070انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کےوفدنےکراچی اورراولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے کئےگئےانتظامات پراطمینان کااظہارکیاہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی سےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کےوفدنےملاقات کی۔ملاقات میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ2025کی ...اسرائیل حزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے،بائیڈن
ستمبر 20, 20242220امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورحزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہمیں پرامیدرہناہوگاکیونکہ تمام مسائل کاسفارتی حل بہترین طریقہ ہے۔ بائیڈن کامزیدکہناتھاکہ اسرائیل اورحزب ...خطرےکی گھنٹی بج گئی،کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی
ستمبر 20, 20241500دنیابھرمیں ایک مرتبہ پھرخطرےکی گھنٹی بج گئی مختلف ممالک میں مہلک مرض کورناکی نئی قسم سے لوگ پھرسےمتاثرہونےلگے۔اور نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق مہلک مرض کورنانےایک بارپھرسےزورپکڑلیاہے،جس ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کورنامیں مبتلا،ہسپتال داخل
ستمبر 20, 20242710رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کورناوائرس میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ طبعیت ناسازہونےپرابتدائی ٹیسٹ کروائےگئےجس پرمعلوم ہواکہ کوویڈ-19 سے متاثر ہوں۔ ...لاہورجلسہ:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی
ستمبر 20, 20242300لاہورمیں جلسہ کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی۔ لاہورمیں تحریک انصاف کا21ستمبرکوجلسہ ہےجس میں شرکت کرنےکےلئے پی ٹی آئی کی طرف سےحکمت عملی تیارکی جارہی ہے۔ لاہورمیں جلسےکےحوالےسےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی ...چیمپئنزون ڈے کپ:اسٹالینز نے ڈولفنز کو174رنزسےہرادیا
ستمبر 20, 20242410چیمپئنزون ڈےکپ میں اسٹالینز نےڈولفنز کو174رنزسےہراکرپلےآف کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 7میچ کھیلے جاچکےہیں۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آبادمیں کھیلےگئےمیچ میں اسٹالینز نےٹاس جیت ...آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولاناکاکردارمثبت رہا،عمر ایوب
ستمبر 19, 20241920اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولانافضل الرحمان کاکردار مثبت رہاہےجوقابل تحسین ہے۔آئینی عدالت کا جج صدر زرداری لگاتا اور اپنی مرضی کے قوانین بناتا کسی بھی قسم کی ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
ستمبر 19, 20242640مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ نکلا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدالیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت منعقدہواجس میں ...لاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں پی ٹی آئی اورقوم نکلےگی،عمران خان
ستمبر 19, 20241330بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ21تاریخ کالاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں تحریک انصاف اورقوم نکلےگی۔ آئینی ترمیم کے پیچھے انکی نیت سب جان چکے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے بانی پی ٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















