Blog
چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے ڈولفنز کوشکست دیکرتیسری فتح اپنےنام کرلی
ستمبر 19, 20243460چیمپئنز ون ڈےکپ میں مارخورزنےڈولفنزکو92اسکورسےشکست دے کر تیسری فتح اپنےنام کرلی۔ چیمپئنز ون ڈےکپ کےمیچزفیصل آبادمیں جاری ہے،ایونٹ کاچٹھامیچ مارخورز اورڈولفنزکےدرمیان کھیلاگیا۔ڈولفنزنےٹاس جیت کرپہلے مارخورزکوبیٹنگ کی دعوت دی۔مارخورز نے ٹورنامنٹ میں اپنے ...جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سےجمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 19, 20241750مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے۔مجوزہ ترامیم کا مسودہ اپنے ہی ممبر قومی اسمبلی کو بھی نہیں دکھایا ...پی ٹی آئی کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
ستمبر 19, 20241590گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتےہیں ،اس قسم کے لوگوں کو جلسے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتےہوئے ...ممکنہ آئینی ترامیم:2ہفتوں کیلئے التواکاشکار
ستمبر 19, 20242200ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ ،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی مصروفیات کی وجہ سےکم ازکم دوہفتےکےلئے التواکاشکارہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف 21ستمبرکوسرکاری دورےپربیرون ملک روانہ ہورہےہیں ،اور30ستمبرکوواپس آئیں گے۔ ذرائع کےمطابق سربراہ جمعیت ...آئندہ سال ریلیز ہونیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آ گئے
ستمبر 19, 20242940آئندہ سال سمارٹ فون میں آنیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آگئے۔مختلف ایپس کا استعمال کرتے ہوئےروزمرہ پیغامات میں ایموجی کا استعمال اب معمول بن چکا ، چاہے وہ دوستانہ مسکراہٹ ہو یا ...لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ستمبر 19, 20242140ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں سے حل ہو گا، مشرق وسطیٰ بحران کا حل مزید ...لبنان:حزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ، 20شہید،متعدد زخمی
ستمبر 19, 20242260لبنان میں پیجرزدھماکوں کےبعدحزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہونے سے 20افرادشہیدجبکہ 450زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیجرزدھماکوں میں جاں بحق افرادکی نمازجنازہ کےموقع پرایک بارپھرلبنان ...اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
ستمبر 18, 20242510وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول دوست پائیدار اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انٹرنیشنل کلین اپ ڈےکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب ...مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا
ستمبر 18, 20241970سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)کاکہناتھاکہ اسدقیصرکی دعوت پرملاقات کےلئے آیاہوں، ...جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 18, 20242890طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لئے منصوبہ بندی اڑھائی ماہ قبل کی ۔ملاقات امیر معصب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















