Blog
190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 18, 20241820190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش ...ڈالرمزیدسستا،روپیہ مستحکم
ستمبر 18, 20241790کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.13 روپے سے کم ہوکر 278.04 ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
ستمبر 18, 20242310صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ ...’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
ستمبر 18, 20242930پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارفوادخان اورماہرہ خان کی سپرہٹ ،بلاک بسٹرفلم ’دی لیجنڈآف مولا جٹ‘بھارت میں دھوم مچانےکےلئےتیارفلم کی ریلیزکی تاریخ سامنےآگئی۔ ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘نےنہ صرف پاکستان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے بلکہ فلم ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بھارت نےچین کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
ستمبر 18, 20242800ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےفائنل میں بھارت نےمیزبان چین کو 1-0 سے شکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےایونٹ میں بھارتی ٹیم کوئی بھی میچ ...ممکنہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 18, 20242000ممکنہ آئینی ترمیم،حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے میں ایک لائن کا اضافہ، ’صاف ماحول ہر فرد کا ...آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینےکیلئے کرنی پڑرہی ہے،عمران خان
ستمبر 18, 20241820بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینے کے لئےکرنی پڑرہی ہے،توسیع اس لیے دینے کی کوشش ہو رہی ہے تاکہ فراڈ الیکشن کو تحفظ دے سکیں ...یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیا،عطاتارڑ
ستمبر 18, 20241660وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیاہے۔ نجی چینل سےگفتگو کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مثبت ...پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ روکنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر
ستمبر 18, 20241750تحریک انصاف کالاہورمیں جلسہ روکنےکےلئےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست مرزاوحیدرفیق نامی شہری نےدائرکی۔ درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پی ٹی آئی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایاگیاکہ ...بانی پی ٹی آئی کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرواپس گھرپہنچ گئے
ستمبر 18, 20242530بانی پی ٹی آئی عمران خان کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرعمرسلطان گھرواپس پہنچ گئے۔ اسلام آباہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےبانی پی ٹی آئی کےچیف سیکیورٹی افسرعمرسلطان کی بازیابی کی درخواست پرسماعت کی۔ بانی پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















