Blog
ڈالرکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
ستمبر 19, 20242040کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.04 روپے سے کم ہوکر 277.91 روپے ...مخصوص نشستیں:پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے،سپیکر
ستمبر 19, 20241670سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے ۔ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ پر عمل درآمد الیکشن کمیشن کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق ...پاکستان روس کیساتھ تجارتی اوراقتصادی تعاون کووسعت دینے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
ستمبر 19, 20241650وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات اور سیکیورٹی تعاون کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےروس کےنائب وزیراعظم الیکسی اوورچوک نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 19, 20242130190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےکی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ...فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
ستمبر 19, 20243520بھارتی کامیڈی ہاررفلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری ہے،فلم نےبالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ کی فلم ’جوان‘کوبھی بزنس میں پیچھےچھوڑکرنئی تاریخ رقم کردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق رواں سال 15اگست کوریلیزہونےوالی فلم ’استری2‘ نےصرف 34دنوں ...سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ
ستمبر 19, 20241290صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہونےسے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی
ستمبر 19, 20241810آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کی ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزجاری ہے، سیریز کے دوسرےمیچ کےٹاس سےقبل پاکستان کی کپتان ...چین کےتعاون سے1200میگاواٹ ایٹمی بجلی گھرکی تعمیرکاآغاز
ستمبر 19, 20242070چین کےتعاون سےچشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے نئے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کےچیئرمین ڈاکٹرراجہ علی رضاانورنےجوہر توانائی کےبین ...عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ ہے،بائیڈن
ستمبر 19, 20241790امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکامیں پاکستانی سفیررضوان سعیدشیخ کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،ملاقات میں رضوان شیخ نےصدرجوبائیڈن کواپنی سفارتی اسنادپیش کیں۔ ...قومی ترانے کا احترام لازم،افغان سفارتخانےکی وضاحت مسترد،پاکستان
ستمبر 19, 20242840ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ قومی ترانےاورپرچم کااحترام لازم ہے،قومی ترانےکی بےحرمتی عالمی قوانین کےخلاف ہے۔ افغان سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















