Blog
سپیکرکاالیکشن کمیشن کوخط:قومی اسمبلی سےپی ٹی آئی کاوجودختم
ستمبر 20, 20242090سپیکرکےالیکشن کمیشن کوخط کےبعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی سےقومی اسمبلی میں تحریک انصا ف کاوجودختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ،نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی ...وفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کی منظوری دیدی
ستمبر 20, 20242420وزیراعظم شہبازشریف اوروفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس منظور کر لیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سرکولیشن سمری پر آرڈیننس کی منظوری ...’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑ گئی
ستمبر 20, 20242650’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑگئی، ہندو انتہاپسند پارٹی نےفلم کی ریلیز رکوانےکےلئے دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسند جماعت نو نریمان سیناکے رہنما امیا کوپکر نے دھمکی آمیز ...2030تک وفاقی حکومت کاواجب الاداقرض کتناہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 20, 202425902030تک وفاقی حکومت کےذمہ مقامی واجب الاداقرض 49ہزار629ارب روپےہونےکاانکشاف ہواہے۔ اقتصادی امورڈویژن حکام کی جانب سےیہ انکشاف سامنےآیاہےکہ وفاقی حکومت نےرواں سال سب سےزیادہ 13ہزار269ارب روپےمقامی قرض واپس کرناہے۔ 2025میں اس میں ...پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنرکوجلسےکیلئے درخواست دیدی
ستمبر 20, 20241870لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دےدی۔ شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کی جانب سے ڈی سی لاہور کو درخواست دی گئی ،ایڈووکیٹ چودھری اشتیاق احمد خان نے ...جلسے سےروکاگیاتومینارپاکستان پرپوری قوم احتجاج کرےگی،عمران خان
ستمبر 20, 20242490بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ لاہورمیں جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پرپوری قوم احتجاج کرےگی،گارنٹی کے باوجود اسلام آباد کے جلسے میں کنٹینرز لگائے گئے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ ...لاہورجلسہ:پی ٹی آئی کےاجلاس میں اہم فیصلےکرلئےگئے
ستمبر 20, 20242360لاہورمیں 21ستمبرکاجلسہ،تحریک انصاف کےاعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکرلئے گئے۔ پی ٹی آئی لاہورکےزیراہتمام جلسےکےحوالے سےاہم اجلاس منعقدہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ جلسہ ہر حال میں ہفتہ21 ستمبر کو ہی ہو گا،زندہ دلان ...اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقریری:عدالت نےپرویزالہٰی کانوٹیفکیشن مانگ لیا
ستمبر 20, 20242140وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پرسماعت کےدوران عدالت نےسابق نائب وزیراعظم پرویزالٰہی کی تقریری کانوٹیفکیشن مانگ لیا۔ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری کےخلاف سندھ ...لاہورجلسہ:حکومت عوامی سمندرکاراستہ روکنےکی حماقت نہ کرے،بیرسٹرسیف
ستمبر 20, 20242590مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ لاہورجلسہ میں حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔صرف خیبر پختونخوا کا قافلہ دیکھ کر جعلی حکومت کے اوسان خطا ...چین کا75 واں یوم تاسیس:صدراوروزیراعظم کی مبارکباد
ستمبر 20, 20241850چین کے75ویں یوم تاسیس کےموقع پر صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نےچینی حکومت اورعوام کومبارکبادپیش کی۔ چین کے75ویں یوم تاسیس کےموقع پراسلام آبادمیں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















