Blog
چیمپئنزون ڈےکپ:لائنزنےمارخورزکوشکست دیکرپہلی کامیابی حاصل کرلی
ستمبر 21, 20242230چیمپئنزون ڈےکپ میں لائنزنےمارخورزکو35رنزسےشکست دےکرپہلی کامیابی حاصل کرلی۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 8میچ کھیلے جاچکےہیں۔فیصل آبادمیں کھیلےگئےمیچ میں لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں ...انتقام نہیں ہم انصاف چاہتےہیں،لبنان
ستمبر 21, 20242210لبنانی وزیرخارجہ عبداللہ بوحبیب نےکہاہےکہ مواصلاتی آلات کے ذریعے حملوں کے بعد اب دنیا میں کوئی محفوظ نہیں رہا، انتقام نہیں ہم انصاف چاہتے ہیں۔ لبنان میں پیجردھماکوں کےبعداقوام متحدہ کی سلامتی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرینوں کےکرائےکم ہوگئے
ستمبر 21, 20241850پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پاکستان ریلوےنےتمام مسافرٹرینوں کےکر ایوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرا ت عوام تک پہنچاشروع ہوگئے۔ پاکستان ریلوےنےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا
ستمبر 21, 20242360سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ امیرہویاغریب بناؤسنگھارسب کاشوق ہوتاہےمگرمہنگائی نےآج کےدورمیں سب کوپریشان کردیاہے،سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت ...پی ٹی آئی نےآج جلسہ کرنےکی بڑی وجہ بتادی
ستمبر 21, 20243740پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری حماداظہرنےکہاہےکہ آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگراسیران کی رہائی کےلئے ہوگا۔ تحریک انصاف پنجاب کےقائم مقام جنرل ...جلسےسےقبل نظربندیوں کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
ستمبر 21, 20242920لاہور کے جلسے سے قبل تمام نظر بندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنمازنیب عمیرنے اظہر صدیق ایڈووکیٹ ...پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،وزیراعظم
ستمبر 21, 20242160وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،پاکستان بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ ’امن کےعالمی دن ‘کےموقع ...لاہورجلسہ:حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا
ستمبر 21, 20241800لاہورمیں جلسہ ناکام بنانےکےلئےپنجاب حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ عدالتی حکم پرتحریک انصاف کوآج لاہورمیں جلسےکی اجازت دی گئی ہے،تاہم جلسہ ناکام بنانےکےلئے پنجاب حکومت اورپولیس کی حکمت عملی بھی سامنےآگئی ...علی امین گنڈاپورسمیت متعددپی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ستمبر 21, 20242130وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت متعددتحریک انصاف کےرہنماؤں کےناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان
ستمبر 21, 20243660کراچی کےصارفین کےلئے بُری خبر،بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں اضافےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپرا)میں دائر کردی ،کے الیکٹرنےفی یونٹ بجلی 51پیسےمہنگی کرنےکی درخواست دائرکی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















