Blog
پی ٹی آئی کامیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان
ستمبر 23, 20242200تحریک انصاف نے29ستمبرکومیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی 29ستمبرکوبانی پی ٹی آئی کےشہرمیانوالی میں جلسہ کرےگی۔حکومت ہرممکن کوشش کرتی ہےکہ جلسےکی اجازت نہ دی جائے اس ...الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے،سپریم کورٹ
ستمبر 23, 20241760مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہےالیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے، الیکشن کمیشن کےیکم مارچ ...وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سےامر یکاپہنچیں گے
ستمبر 23, 20242490وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کےلئے لندن سے آج امریکاپہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں 27ستمبرکوخطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کےاجلاس میں اپنےخطاب ...لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
ستمبر 23, 20242310لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کوآئی ایس آئی کانیاسربراہ تعینات کردیا گیا ،30ستمبر سےاپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر ...فوجی کشیدگی میں اضافہ:اسرائیل کےحق میں بہترثابت نہیں ہوسکتاہے،امریکا
ستمبر 23, 20242660امریکی نیشنل سیکیورٹی کےترجمان جان کربی نےکہاہےکہ ہم نہیں سمجھتےکہ خطےمیں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی بھی طرح اسرائیل کےحق میں بہترثابت ہوسکتاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی کےترجمان جان کربی کاکہناتھاکہ ...سری لنکاصدارتی انتخابات: انورا کمارا دیسانائیکےمنتخب،عہدےکاحلف اٹھالیا
ستمبر 23, 20241860سری لنکاکےصدارتی انتخابات میں انوراکمارادیسانائیکےکامیاب ہوگئے۔ صدر منتخب ہونےکےبعدانہوں نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ رواں سال دنیابھرانتخابات کاسال ہے،سال کےآغازمیں فروری کےمہینےمیں پاکستان میں انتخابات ہوئے،پھربھارت میں الیکشن ہوئے،اس کےبعدایران میں قبل ازوقت انتخابات ہوئےکیونکہ ...پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
ستمبر 23, 20242110پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس 2024پرعدالت نےرجسٹرارآفس کودرخواست سماعت کے لئے مقرر کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس2024کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس فیصل زمان خان نے منیر احمد کی درخواست پر بطور ...وزیراعلیٰ کےپی نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 23, 20242010مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےجعلی وفاقی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریف یہودی میڈیا نے ...گنڈا پور کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرکے بھیج دیا گیا،عظمیٰ بخاری
ستمبر 23, 20243730صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاکہ علی امین گنڈا پور کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرکے بھیج دیا گیا۔ یہ مشکل ہے کہ میں یہاں کھڑا ہو کر کہوں کہ میری ویڈیو غلط بنائی ...ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
ستمبر 23, 20242530انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کپتان فاطمہ ثناکی قیادت میں دبئی روانہ ہوگئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















