Blog
سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پورانظام ڈول رہاہے،عمران خان
ستمبر 25, 20242050بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پور انظام ڈول رہاہے،چیف الیکشن کمیشن کوپتاہےاس پرآرٹیکل6لگےگا،اسی لئے الیکشن فراڈکودبایاجارہاہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناتھا ...پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
ستمبر 25, 20241860پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز،پہلےمیچ کےلئے15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ انگلینڈکادورہ پاکستان شیڈول ،تین ٹیسٹ میچزکی سیریزپاکستان میں منعقدہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ...ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 25, 20241690ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں ملزم کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہورمیں ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم ریاض کو عدالت کے روبرو پیش کردیا ۔ عدالت نے ملزم ...لاہورمیں ایک اورپاورشوکیلئےپی ٹی آئی نےعدالت سے رجوع کرلیا
ستمبر 25, 20243100تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ گزشتہ روزپی ٹی آئی کی مرکزی رہنما عالیہ حمزہ اور صدر لاہور امتیاز شیخ کی جانب سے مینارپاکستان پرجلسے کیلئے ڈی سی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دیدیا
ستمبر 25, 20242200190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دےدیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی ۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 25, 20242470صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ امیرہویاغریب بناؤ سنگھارہرکسی کی خواہش ہوتی ہے،مگرمہنگائی کےاس دورمیں ہرکوئی پریشان ہے۔ ...پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
ستمبر 25, 20242580پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےمتعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے ...ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
ستمبر 25, 20242190حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی ہے۔ ٹیکس ہدف کوبڑھانےکےلئےحکومت نےنان ...پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس : درخواست قابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ
ستمبر 25, 20242960پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کےخلاف دائردرخواست کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےمنیراحمدکی درخواست پر کی ۔درخواست گزارکے وکیل ...چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
ستمبر 25, 20243000شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے نمبر ون سمارٹ فون برانڈ ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















