Blog
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹرکااہم انکشاف
ستمبر 17, 20241830طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹروں نےاہم انکشاف کردیا۔ پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ انہوں نے یہ قتل ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے امیر معصب ...اپنی چھت اپناگھرمشن:وزیراعلیٰ کا5سال میں 5لاکھ گھربنانےکافیصلہ
ستمبر 17, 20242410اپنی چھت اپناگھرمشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں تین میگا ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان نےکوریاکوشکست دیکربرانزمیڈل جیت لیا
ستمبر 17, 20242310ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن کےمیچ میں جنوبی کوریاکوشکست دےکر8سال بعدبرانزمیڈل جیت لیا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کےمیچ چین میں جاری ہےمیگاایونٹ اپنے اختتام کی طرف گامزن ...بائیڈن اور کملا،ملک کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر رہے ہیں،ٹرمپ
ستمبر 17, 20243250امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ڈیموکریٹس کی بیان بازی ہی ان پر گولیاں چلوا رہی ہے، یہ بائیڈن اور کملا ہیں جو ملک کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر رہے ہیں۔ ...آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پاکستان کانام شامل
ستمبر 17, 20241530بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکے25ستمبرکوشیڈول اجلاس میں پاکستان کانام شامل کرلیاگیا۔ ترجمان آئی ایم ایف نےکچھ روزقبل ایک اعلان کیاتھاجس میں ان کاکہناتھاکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ 25 ستمبر کو پاکستان کے ...جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
ستمبر 17, 20242890لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 12ربیع الاوّل کا ...نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز
ستمبر 17, 20242570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 12 ربیع الاول،عیدمیلاد النبیؐ کے مبارک دن ...نبی کریمؐ نےہمیشہ کمزوروں اورضروت مندوں کی مددکادرس دیا،وزیراعظم
ستمبر 17, 20242510وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کمزوروں، یتیموں، اور ضرورت مندوں کی مدد کا درس دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا 12ربیع الاول کے موقع پر ...نبی کریمؐ نےسکھایامظلوم کی مددکرناایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت
ستمبر 17, 20241670صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دوسروں کی مدد اور نصرت کا درس دیا۔ آپؐ نے ہمیں سکھایا کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ...عیدمیلادالنبیؐ پرملک کےمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل
ستمبر 17, 20242810جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات جلوس کےحوالےسےراولپنڈی اورکوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















