Blog
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
ستمبر 17, 20241910پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین 80برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ۔ پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔انہوں نے ...زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے؟ماہرین کی دلچسپ پیشگوئی
ستمبر 17, 20243760زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے۔فلکیاتی ماہرین نے زمین کو نیا چاند ملنے کی پیشگوئی کر دی۔ماہرین نےجس چیز کو نئے چاند سے تشبیہ دی ہے ،وہ دراصل زمین کے ...پہلاٹی 20:جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 17, 20242240پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو 10 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان جنوبی افریقہ ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا ...ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 17, 20242690ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیؐ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلٰہ ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عدالت نےبڑی ہدایت کردی
ستمبر 16, 20241670بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے تفتیشی افیسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ اڈیالہ جیل میں بانی ...ڈالرکی قیمت میں کمی
ستمبر 16, 20242070کاروباری ہفتےکےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.16 روپے سے کم ہوکر ...گوونداکی مداح بارےاداکارکی اہلیہ نےبڑاانکشاف کردیا
ستمبر 16, 20242020بھارتی اداکارگوونداکی اہلیہ نےانکشاف کیاکہ شوہرکےعروج کےدنوں میں جب ہم بین الاقوامی دوروں پرجاتےتھےتوکئی خواتین مداح صرف انہیں دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی تھیں۔ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں ایک ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:چین نےپاکستان کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ستمبر 16, 20241800ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل میں چین نےپاکستان کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری میگاایونٹ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،ایونٹ کےسیمی فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کوشکست ...حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیا ہے ،عمران خان
ستمبر 16, 20241730بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیاہے۔یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ریورس ہو جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےبانی تحریک ...مسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتا،فاروق ستار
ستمبر 16, 20242410ایم کیوایم کےرہنماڈاکٹرفاروق ستارنےکہاہےکہ ہم نےاگرمسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی ہم سےالگ نہ ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما ایم کیو ایم ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا تھاکہ قانون سازی ہو یا آئینی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















