Blog
میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کیلئے ہے،محمودخان اچکزئی
ستمبر 16, 20241710پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کےلئے ہے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی بھی مثبت ترمیم لائے میرا ووٹ اسکے لیے ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس ...اسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اوردوسری کی شکست ہوئی،نوید قمر
ستمبر 16, 20241450رہنما پیپلزپارٹی سید نوید قمرنےکہاہےکہ سابق سپیکراسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی ہے،اگر جیت ہوئی تو پارلیمنٹ کی ہوئی اگر شکست ہوئی تو پارلیمنٹ کی ہوئی۔ قومی اسمبلی ...ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے،خواجہ آصف
ستمبر 16, 20242160وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے، ججز تقرری کےلیے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کو ضم کرنے کی تجویز ہے، جو حق ہمارا بنتا ہے ...جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،اسدقیصر
ستمبر 16, 20242000تحریک انصاف کےرہنما اسدقیصرنےکہاہےکہ جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،ہم آزاد عدلیہ اور پارلیمنٹ کی مضبوطی چاہتے ہیں ۔قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں رات کی ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
ستمبر 16, 20242880سونےکی قیمت میں 1700روپےکااضافہ ہونےسے سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی فی تولہ ...ملٹری ٹرائل کامعاملہ:عدالت کاحکومت سےواضح موقف طلب
ستمبر 16, 20243150بانی پی ٹی آئی کاملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگایانہیں،عدالت نےحکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کا ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ...مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 16, 20242150مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں ، جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی میں مجوزہ آئینی ترامیم کی مزید تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویز کے مطابق مجوزہ ترمیمی ...گالف کھیلتےہوئے ٹرمپ کےقریب فائرنگ:سابق امریکی صدرمحفوظ رہے
ستمبر 16, 20242090گالف کھیلتےہوئے ڈونلڈٹرمپ کےقریب فائرنگ ہوئی ،سابق امریکی صدرمحفوظ رہے۔ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فلوریڈاکےعلاقےپام بیچ میں واقع ٹرمپ کےگالف کلب کےقریب دوافراد میں جھگڑاہواجس پردونوں نےایک دوسرےپرفائرنگ کردی،فائرنگ کےواقع میں سابق امریکی ...پوری رات سپریم کورٹ پرشب خون مارنےکی تیاریاں ہورہی تھیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 16, 20242080مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پوری رات آئین کیساتھ کھلواڑ اور سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ...پی ٹی آ ئی کے گرفتارارکان کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
ستمبر 16, 20241780عدالت نےتحریک انصاف کےگرفتاراراکین پارلیمنٹ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام گرفتار ایم این ایز کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگر دی عدالت میں تحریک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















