Blog
مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے،سپریم کورٹ
ستمبر 14, 20242230سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کی درخواستوں پروضاحت جاری کردی۔جس میں عدالت نےکہاہےکہ مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے۔ سپریم کورٹ کے 8 رکنی ...جان کی قربانی کیلئے بھی تیارہوں،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان
ستمبر 14, 20242290بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں ،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔سپیکر کی مرضی کے بغیر پارلیمنٹ سے لوگوں کو ...عدالت نےشیرافضل مروت کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارکرنےسےروک دیا
ستمبر 14, 20241970اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آبادہائیکوررٹ کےجسٹس سمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی درخواست پر ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 20243520190ملین پاؤنڈریفرنس میں آخری گواہ پرجرح جاری۔ اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں ...امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 20242270امریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کملاہیرس اورٹرمپ کانام لیےبغیرمخالفت کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سنگاپورسےروم واپسی پرصحافیوں سے گفتگو کرتےہوئےپوپ فرانس کاکہناتھاکہ کیتھولک امریکی صدارتی انتخابات میں ’کم ...قیمت میں اضافہ:سونانئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 14, 20241580قیمت میں اضافہ کےبعدمقامی و عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت نےتاریخ رقم کردی۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر، صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 ...حکومت کا چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا مشن ،مولاناکاانکار
ستمبر 14, 20241730وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ رات کوسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمن سےملاقات کی اورچیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر شہباز شریف مولاناکومنانےمیں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق جمعیت علمائے اسلام نے ...عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا
ستمبر 14, 20244410پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ عائشہ عمرکوایک ہم شکل لڑکی کےڈانس کی ویڈیو نے پریشان کردیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک ویڈیوکےخوب چرچے ہورہے ہیں ،جس میں سب سے اہم بات یہ کہ ...ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے
ستمبر 14, 20242900ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔ حکومت اوراتحادیوں کی جانب سے جوڈیشل پیکج ...اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی،بیرسٹرگوہر
ستمبر 14, 20242260چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاصحافیوں سےگفتگوکےدوران کہناتھاکہ میں نہیں سمجھتا کہ آج آئین و ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















