Blog
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 20242680ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کےآخری گروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں پاکستان اوربھارت دوایسی ٹیمیں تھیں جوابھی تک ایونٹ کاکوئی میچ نہیں ہاری تھیں،لیکن ایونٹ ...عدالتی اصلاحات کامشن:وزیراعظم بھی متحرک
ستمبر 14, 20242970عدالتی اصلاحات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سےعدالتی اصلاحات پر پیکج لانے کے لئے کوششیں کی جارہی ہےاورپارلیمان سےمنظورکروانےکی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی
ستمبر 14, 20242160جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا، جس میں آئین کے ...خیبرپختونخوا:موسلادھاربارش،چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق
ستمبر 14, 20242620خیبرپختونخوامیں موسلادھاربارش اورشدیدآندھی کےباعث خستہ حال گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادجاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ میں طوفانی بارش اورآندھی کےباعث ایک گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادملبےتلےدب گئے،جبکہ محلےداروں نےامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں ...چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
ستمبر 14, 20242780چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت،چین نے 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری کے حوالے سے اہم پیشرفت کرتے ہوئے 3 اہم 6 جی ٹیکنالوجی سٹینڈرڈز کو انٹرنیشنل ٹیلی ...چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنزسےشکست دیدی
ستمبر 14, 20241860چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 133 اسکور سےشکست دےدی۔ الائیڈبینک اسٹالیئنز کے کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کوعلم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے،فواد چودھری
ستمبر 14, 20242410سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کواس کےبارےمیں علم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے۔پاکستان کا ڈیفنس منسٹر کبھی سنجیدہ بات نہیں کرتا۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا ...آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
ستمبر 14, 20242710آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلالیا
ستمبر 14, 20242140آئینی ترامیم کامشن حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس طلب کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق آئینی ترامیم کی منظوری کےحوالےسے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس آج ہونگے ،قومی اسمبلی کااجلاس ...ساری رات گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
ستمبر 13, 20243740وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ساری رات وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتے رہے ساری رات وہاں؟ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















