Blog
چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
ستمبر 13, 20243210چیمپئنزون ڈےکپ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنزسےشکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ میگاایونٹ کاآغازگزشتہ روزفیصل آبادمیں ہوا،چیمپئنزون ڈےکپ کےافتتاحی میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے مارخورزکوبیٹنگ کی دعوت ...کےپی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،مولانافضل الرحمان
ستمبر 13, 20242580سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں امن و امان کے حالات اچھے نہیں ۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپارلیمنٹ ہاؤس کےباہرصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آئینی ترمیم کےحوالےسےہم نےگزشتہ روزاپناموقف واضح ...ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 13, 20242840کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.16 روپے ...بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں،اس عمرمیں بھی خودکوفٹ رکھاہوا،کرینہ کپور
ستمبر 13, 20244160بالی ووڈمیں ’بیبو‘کےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورنےکہاہےکہ اس عُمر میں بھی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر فِٹ رکھا ہوا ہے۔ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ...علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان
ستمبر 13, 20242980عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے واسطے جا کر افغانستان سے بات کرو۔ اڈیالہ جیل میں ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 13, 20242170190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےعمران خان کےقریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ...ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
ستمبر 13, 20242470ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا، 32 کروڑ ڈالر کی رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کیلئے خرچ ...دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم
ستمبر 13, 20241580وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی فیوچر سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف ...عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا
ستمبر 13, 20243290اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےگرفتارملزمان کےجسمانی ریمانڈ کے حوالےسے سماعت ہوئی۔چیف ...امریکی صدارتی انتخابات:ڈونلڈٹرمپ نےاہم فیصلہ کرلیا
ستمبر 13, 20242360امریکامیں صدارتی انتخابات سےقبل ڈونلڈٹرمپ نےاپنی سیاسی حریف کملاہیرس کےساتھ مزید مباحثے سےانکارکردیا۔ سوشل میڈیاپروائرل بیان میں امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک مباحثہ بائیڈن اور دوسرا کملا ہیرس کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















