Blog
علی امین گنڈاپورکی متنازع تقریر،سندھ اسمبلی کابڑافیصلہ
ستمبر 12, 20242250وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی متنازع تقریرپرسندھ اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےوزیر اعلیٰ کے پی نے خواتین اور صحافیوں کے خلاف تقریر ...بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے، بیرسٹرسیف
ستمبر 12, 20243120خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہماری ضد ...معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
ستمبر 12, 20242250پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہریحیٰ صدیقی طویل علالت کےبعدوفات پاگئے۔ اداکارہ شگفتہ اعجازنےشوہرکےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعے مداحوں کودی۔ شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ...عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 20244430عمران خان نےکہاہےکہ پوری پارٹی تیار رہے، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ صحافی جس پریشر میں کام کررہے ہیں وہ جہاد کررہے ہیں، علی ...غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،سیکرٹری جنرل
ستمبر 12, 20242520سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں اور وہاں کوئی شہری محفوظ نہیں، غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ مکمل ...پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
ستمبر 12, 20243360پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،14ستمبرکوپاکستان ہاکی ٹیم اپنےروایتی حریف بھارت سے آخری ...سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
ستمبر 12, 20243400سوئٹزرلینڈ ایک انتہائی منظم معاشرہ ہے، جس میں وسیع کاغذی کارروائی اور ریزیڈنسی پرمٹ سے لے کر صحت کی دیکھ بھال تک ہر چیز کے لیے مخصوص تقاضے ہیں۔سوئٹزرلینڈ میں غیر ملکیوں ...ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
ستمبر 12, 20242220کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت گھٹ گئی،روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
ستمبر 12, 20242710سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ملک میں انگریز دور کا نظام موجود ہے پارلیمنٹ کو ...اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کااعلان کردیا
ستمبر 12, 20242560اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود میں2فیصدکمی کااعلان کردیا۔کمی کے بعد شرح سود17.5پرآگئی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















