Blog
سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
ستمبر 11, 20244110سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دےدی ایازصادق نےنو ستمبر کے معاملے کی تحقیقات اور پارلیمنٹ کے وقار کےلیے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی کاجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہواجس ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ستمبر 11, 20243050کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.62 روپے سے کم ہوکر 278.54 ...مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 20241990مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی حکومت کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 11, 20242440قیمت میں اضافہ ہونےسے صرافہ مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 ...ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 20243140چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ۔ہم تو اختر مینگل کے استعفے کے بھی خلاف ہیں ہمارے گرفتار اراکین کو رہا کیا جائے اور ان کے ...علی امین کی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،خواجہ آصف
ستمبر 11, 20241890وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ علی امین گنڈاپورکی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،پولیس کے آنے سے پارلیمنٹ کا احترام مجروح ہوا تو یہ ہمارا اجتماعی نقصان ہے جو لوگ اس حوالے ...وزیراعلیٰ کےپی اگرگالی دےتووہ اپناکام نہیں کررہا،بلاول بھٹو
ستمبر 11, 20242250چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااگرگالی دے،جج پرمقدمہ بنائےتووہ اپناکام نہیں صرف سیاست کررہاہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ اس ایوان کا رکن بننا ایک اعزاز کی ...آئی ایم ایف کادباؤ:پنجاب کی اسلام آبادکےبجلی صارفین سےسبسڈی واپس
ستمبر 11, 20242210آئی ایم ایف کےدباؤپرپنجاب حکومت نےاسلام آبادکےبجلی صارفین کےلئے 14روپےفی یونٹ سبسڈی واپس لےلی۔ اسلام آبادکےبجلی صارفین سبسڈی کےبغیر ستمبر کے بل اداکریں گے۔وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے ...پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
ستمبر 11, 20243110انگلینڈکرکٹ بورڈنےپاکستان کےخلاف 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ پاکستان میں تین میچزکی ٹیسٹ سیریزکےدوران بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان کی انجری کے بعد ...اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 20242210اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔استدعاکی گئی کےعدالت فوری اس پر سماعت کرے۔ عدالت نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















