Blog
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 20241960ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ اسلام آباسمیت پنجاب اورخیبرپختوتخوا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکےمحسو س کئے گئے۔ لاہور، ...ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 20244060ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نےایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم نے اپنے ...ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
ستمبر 11, 20243360آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا فلیگ شپ سمارٹ فون کا تازہ ترین ایڈیشن آئی فون 16 متعارف کرا دیا۔ کیلیفورنیا میں منعقدہ ایونٹ میں متعارف کرایا جانیوالا یہ ...پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
ستمبر 11, 20242430سپیکرایازصادق نےپارلیمنٹ کےاندر سےگرفتاریوں کےمعاملےپربڑاایکشن لیتےہوئےاسمبلی سیکیورٹی پرمامور5اہلکاروں کومعطل کردیا۔ سپیکرایازصادق نےاسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کردیا،سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو ...قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
ستمبر 11, 20242420بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری: میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرسندھ کاکہناتھاکہ قائدکے مزار پر ...قائداعظم کی برسی:صدرمملکت اوروزیراعظم کااہم پیغام
ستمبر 11, 20242720صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پراہم پیغامات جاری کردئیے۔ صدرمملکت: صدرمملکت آصف علی زرداری کابانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی76ویں برسی کےموقع پراپنےپیغام ...قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے
ستمبر 11, 20248020ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 76 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نےدن رات محنت کرکےپاکستان کی بنیاد رکھی ،قائداعظم محمدعلی جناح کی ...اداکا رہ سعدیہ امام کااپنی شادی کے جوڑے بارے انوکھا انکشاف
ستمبر 10, 20242500شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدیہ امام نےاپنی شادی کے جوڑے بارے میں انوکھاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک نجی ٹی وی کےمارننگ شومیں شرکت کی جہاں پراداکارہ سےمختلف قسم کےسوال وجواب ...غزہ میں پناہ گزینوں کےکیمپوں پراسرائیلی دہشتگردی ، 40فلسطینی شہید
ستمبر 10, 20242270غزہ کےعلاقےخان یونس میں پناہ گزینوں کےکیمپوں پراسرائیل کی طیاروں سےبمباری،اسرائیلی دہشتگردی سےمزید40فلسطینی شہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں کی تعدادمیں ...سوئٹزرلینڈ:تارکین وطن کا معیشت میں کردار
ستمبر 10, 20242750سوئٹزرلینڈ دلکش قدرتی نظاروں، پہاڑوں، جھیلوں، مختلف زبانوں، جغرافیائی اور تاریخی اعتبار سے دنیا میں ایک منفردحیثیت رکھتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کو جنت نظیر سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے لیکن اس جنت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















