Blog
میرامقدمہ جمہوریت کاہےجس کیلئےعمران خان بھی جیل میں ہے،علی محمدخان
ستمبر 10, 20242200رہنماتحریک انصاف علی محمدخان نےکہاہےکہ آج سٹینڈ لے لو یا پارلیمنٹ کو تالے لگادو، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے عمران خان بھی اس جمہوریت کےلیے جیل میں ہے۔سپیکر صاحب آپ اپنا ...پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،عظمیٰ بخاری
ستمبر 10, 20241900صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،میں صوبوں کی لڑائی نہیں چاہتی ،وہاں بھی پاکستانی ہیں،اس ملک میں اگر کسی ایپ کو نہیں ...جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 10, 20242250خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ استعمال کیے گئے جو نازیبا تھے۔ مگر اس پر جو حکومتی رد ...عدالت نےچیئرمین نادراکیخلاف لاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
ستمبر 10, 20242310لاہورہائیکورٹ کےسنگل بینچ کافیصلہ کالعدم قرار،عدالت نےچیئرمین نادرا کو عہدےپربحال کردیا۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے فیصلہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیاگیا۔جس پرلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری اقبال ...افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کامعاملہ:علی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج
ستمبر 10, 20243470ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے پروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آبادمیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اتوارکواسلام آبادمیں ہونےوالےجلسےکاوقت ختم ہونے پر ...ناشتہ بنانے کی صلاحیت کا حامل منفرد روبوٹ متعارف
ستمبر 10, 20242860کیا آپ ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟۔چینی کمپنی نے ناشتہ بنانے سمیت مختلف گھریلو کام کرنے کی صلاحیتوں والا جدید روبوٹ متعارف کرا دیا۔ انسانوں ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ:وزیراعلیٰ منظرعام پر آگئے
ستمبر 10, 20242100علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکئی گھنٹوں بعدمنظرعام پرآگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےبھائی فیصل امین نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں کہاہےکہ علی امین گنڈاپوراسلام آبادسےپشاورکےلئےروانہ ہوگئےہیں۔ فیصل امین کاٹوئٹ میں ...صاحبزادہ حامدرضاسمیت متعددپی ٹی آئی اراکین گرفتار
ستمبر 10, 20241680اسلام آبادپولیس نےپارلیمنٹ ہاؤس کےاندرسےصاحبزادہ حامد رضا سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےرات گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پولیس نے نامعلوم ...فیک ویڈیوکیس:ایف آ ئی اےنےعدالت کورپورٹ پیش کردی
ستمبر 10, 20242790صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں ایف آئی اےنےپیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف دائردرخواست پرسماعت ...اہم قانون سازی کامشن:حکومتی اتحادمزیدمضبوط
ستمبر 9, 20241980ججزکی ریٹائرمنٹ کی عمروتعدادبڑھانےکےمعاملےپرحکومتی اتحاد دوتہائی اکثریت کےقریب پہنچ گیا۔ اہم قانون سازی کامشن صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشر یف متحرک ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےاتحادی جماعتوں کےاراکین کوآج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















