Blog
پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
ستمبر 9, 20241500وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،پولیومعصوم بچوں کے سنہرے خواب مفلوج کردیتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانسدادپولیومہم کےآغازپرخصوصی پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پنجاب میں پولیو کے100فیصد خاتمے کا ہد ...اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں،تین ججز کا ہے،چیف جسٹس
ستمبر 9, 20241520چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں بلکہ تین ججزکاہے۔پہلےبینچ دیکھ کرہی بتادیاجاتاتھاکہ کیس کافیصلہ کیاہوگا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں کون ...آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
ستمبر 9, 20243120ایپل کے صارفین کا انتظار ختم ،آئی فون 16 سیریز کے تمام ماڈلز متعارف کرا دئیے گئے۔آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہیں؟ تازہ ترین لیک میں آئی ...انسٹاگرام کا ڈائریکٹ میسیجز میں دلچسپ فیچر متعارف
ستمبر 9, 20241920انسٹاگرام میسیجز میں دلچسپ فیچر متعارف،فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپلی کیشن اور مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ڈائریکٹ میسیجز (ڈی ایمز) میں دلچسپ فیچر متعارف کرادیا، جس کے تحت صارفین ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:8نکاتی ایجنڈاجاری
ستمبر 9, 20242020قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا،اجلاس کا8نکاتی ایجنڈابھی جاری کر دیاگیا۔ قومی اسمبلی کے8نکاتی ایجنڈےمیں حیدرآبادایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کےلئے بندش پرتوجہ دلاؤنوٹس پربات ہوگی،اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ...پی ٹی آئی کاجلسہ،این اوسی کی خلاف ورزی پرپولیس اورکارکنوں میں تصادم
ستمبر 9, 20242110اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےمیں این اوسی کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی گئی جس پرعملدرآمدکےلئے انتظامیہ نےکارروائی کاآغازکیاتوپی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان تصادم ہوا،کھلاڑیوں کےپتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
ستمبر 7, 20242700فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام میں کہاکہ ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن ...سلمان خان انجری کاشکار:شوٹنگ کےدوران2پسلیاں ٹوٹ گئیں
ستمبر 7, 20242210بالی ووڈکےدبنگ خان شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےجس سےسلمان خان کی دوپسلیاں ٹوٹ گئیں،اداکارنےتصدیق کردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں دبنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےسلمان خان اپنی فلم’سکندر‘کی شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےتھے۔جس کےبارےمیں اداکارنےخودبھی ...دہشتگردی کےخدشات:سی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکیخلاف کارروائیاں
ستمبر 7, 20242040دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نےپنجاب کے مختلف ...قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن:محسن نقوی نےاہم ٹاسک دیدیا
ستمبر 7, 20242840چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےچیمپئنزٹرافی سےقبل قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دےدیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















