Blog
یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
ستمبر 7, 20242560رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ ایک جلسہ نہیں ہےیہ ملک کےمسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے۔ سابق سپیکرورہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:انتظامیہ نےپھرجگہ تبدیل کردی
ستمبر 7, 20241980اسلام آبادمیں تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےجلسےکامقام ایک بارپھرضلعی انتظامیہ کی جانب سےتبدیل کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا8ستمبرکواسلام آبادمیں جلسہ ہے،جس کی باقاعدہ طورپرانتظامیہ نےاجازت دی ہے، مگر اب اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نےایک ...ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ ہے،جوجان لیواثابت ہورہاہے،مریم اورنگزیب
ستمبر 7, 20241750سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ماحولیاتی آلودگی اتنابڑااہم اورسنگین مسئلہ ہےجوجان لیواثابت ہورہاہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ لاہوراوراس کےگردونواح کاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک پہنچ چکاہےجس میں لاہور قصور اور دیگر قریبی علاقوں میں اس ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان نے بریت کی درخواست دائرکردی
ستمبر 7, 20241890نیب ترامیم فیصلےکےبعدبانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی ...مہمند:دہشتگردوں کاایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ ناکام ، 4خودکش بمبارہلاک
ستمبر 7, 20241520مہمندمیں خوارجی دہشت گردوں نےایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی کوشش کی جسےسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا،جوابی کارروائی میں4خودکش بمبارجہنم واصل کردئیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کاکہناہےکہ 6ستمبرکی صبح4بجےایف سی ہیڈکوارٹرپرخوارج کےایک ...جلسے سےقبل:عمرایوب آؤٹ،سلمان اکرم راجہ کی انٹری
ستمبر 7, 20242530جلسےسےایک روزقبل تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی،عمران خان نےقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایواب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ عمرایوب کاکہناہےکہ میں بانی چیئرمین کامشکورہوں انہوں نےبطورسیکرٹری جنرل میرااستعفامنظورکرلیا،میں ...پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا
ستمبر 7, 20241920پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل اپنےنام کیا۔ پیرس میں جاری پیرالمپک گیمز میں ڈسکس ...سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک
ستمبر 7, 20242290سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کےسربراہوں،اراکین پارلیمنٹ ،سینئرصحافیوں اورحکومتی شخصیات سےاہم ملاقاتیں کیں۔ چودھری ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
ستمبر 7, 20242320صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے ...وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے شہدا کو سلام، وزیراعظم
ستمبر 7, 20242040وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپاک فضائیہ کے شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم فضائیہ پراپنےپروگرام میں کہناتھاکہ پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اورپیشہ ورانہ مہارت کوخراج تحسین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















