Blog
محمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک
ستمبر 6, 20243890پاکستان کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبلےبازمحمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی نےسوشل میڈیا کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔محمد حارث نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح ...عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
ستمبر 6, 20241820عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا۔جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ...حکومت کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرعام تعطیل کااعلان
ستمبر 6, 20241430وفاقی حکومت نےحضرت محمدؐ کےیوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےجاری کر ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ستمبر 6, 20241970انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نےدس صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار دورانی کی جانب سے ...یوم دفاع:جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کا پیغام
ستمبر 6, 20241510یوم دفاع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس نےقوم کےناقابل تسخیر عزم اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ:فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 6, 20242300مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ،فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 63 ہزار ...یوٹیوب کافیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ نامی زبردست فیچر متعارف
ستمبر 6, 20241780یوٹیوب نےفیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ فیچر متعارف کرا دیا۔اب والدین اپنے یوٹیوب استعمال کرنیوالے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔ یوٹیوب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیچر والدین ...وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم،آرمی چیف
ستمبر 6, 20241940آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم ہے، اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک افواج پرعزم اور مستعدہیں۔ اقوام ...حکومت کی نیب ترامیم بحال،عمران خان کےحق میں فیصلہ مسترد
ستمبر 6, 20241430سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں حکومت کی نیب ترامیم قانون بحال جبکہ عمران خان کےحق میں فیصلہ مستردکردیاگیا۔ سپریم کورٹ نےنیب ترامیم انٹراکورٹ اپیلوں ...قومی اسمبلی کااجلاس:وزراکی عدم شرکت ،سپیکر کا اظہار برہمی
ستمبر 6, 20241390قومی اسمبلی کےاجلاس میں وزراکی عدم شرکت پرسپیکرایازصادق نےسخت اظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقدہوا،قومی اسمبلی میں یوم دفاع کے موقع پر شہدا کے لیے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















