Blog
2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف ، آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر
ستمبر 2, 202418102800ارب روپےکاحکومتی ریلیف پیکج ،آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج پر سوال اٹھا دئیے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت نے 2800 ارب روپے کاریلیف پیکج ...ادارےآئینی حدودمیں کام کرینگےتوعدم استحکام ختم ہوجائیگا،رؤف حسن
ستمبر 2, 20243210ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نےکہاہےکہ تمام ادارےآئینی حدودمیں کام کریں گےتوعدم استحکام ختم ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کاکہناتھاکہ فوج اورپی ٹی آئی میں بات چیت ریاست کےمفادمیں ہے،امید ...دوسراٹیسٹ:185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
ستمبر 2, 20243340راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کے185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری موسم خرابی کی وجہ سےمیچ روک دیاگیا۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزپاکستان ٹیم 185رنزبناسکی مگرجواب میں بنگلہ دیش نےکھیل کازبردست ...سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست
ستمبر 2, 20242190سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست کاسامناکرناپڑا۔انگلش ٹیم نے190 رنز سےفتح حاصل کرکےسریزمیں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈنےتین میچزکی سیریزمیں سری لنکاکودومیچوں میں شکست دےکرسیریزاپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیل کے چوتھے ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ستمبر 2, 20241990ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ...گاڑی پرفائرنگ،بالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم کابہنوئی جاں بحق
ستمبر 2, 20242620لاہورکینال روڈپرگاڑی پرفائرنگ کےنتیجےمیں امیربالاج ٹیپوقتل کیس کےمرکزی ملزطیفی بٹ کابہنوئی جاں بحق ہوگیا۔ لاہورمیں ایک بارپھرگینگ وارکاخطرہ بڑھ گیا،امیربالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم طیفی بٹ کےبہنوئی پرنامعلوم ملزمان نےفائرنگ کردی،جس کےنتیجےمیں ...اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنااضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ستمبر 2, 20241650اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنےفیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح سنگل ...چیئرمین پی سی بی کاقذافی سٹیڈیم کادورہ،تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا
ستمبر 2, 20241810چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیااورتعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیااور قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن ...توشہ خانہ ریفرنس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں توسیع
ستمبر 2, 20242740نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت ...سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال
ستمبر 2, 20242290سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم سےکہاکہ اسرائیل کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















