Blog
وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری
ستمبر 3, 20241980وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں10نکاتی ایجنڈےکی منظوری دےدی گئی۔ وفاقی کابینہ نےپاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو ...گوگل نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی
ستمبر 3, 20242690گوگل نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی۔صارفین اب گوگل پلے سٹور سے بیک وقت 3 ایپس انسٹال کرسکیں گے۔ برسوں تک اینڈرائیڈ سمارٹ فونز استعمال کرنیوالےصارفین پلے سٹور میں ایک ...طیفی بٹ کےبہنوئی کےقتل کامقدمہ درج ،نامزدملزم کا اہم اعلان
ستمبر 3, 20242190طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کامقدمہ درج کرلیاگیا۔مقدمے میں نامزدملزم کااہم بیان بھی سامنے آگیا۔ پولیس کےمطابق طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کامقدمہ مقتول کےبیٹےکی مدعیت میں تھانہ اچھرہ میں درج کرلیاگیا۔ ...3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہرامعاشی ٹیم کو جاتا ہے،وزیراعظم
ستمبر 3, 20242130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہراحکومتی معاشی ٹیم کی محنت کوجاتاہے۔ ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دے کر ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم شہبازشریف ...دوسراٹیسٹ:پاکستان پروائٹ واش کےبادل منڈلانے لگے
ستمبر 3, 20241590دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری،قومی ٹیم پروائٹ واش کےبادل منڈلانےلگے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےآخری روزپاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نےآخری روزکاآغازبغیرکسی نقصان ...شادی کیسےہوگی:رشتےکی بات چلتی ہےتوپولیس گھرآجاتی ہے،کنگنارناوت
ستمبر 2, 20242010بھارتی اداکارہ وسیاستدان کنگنارناوت نےکہاکہ ہےبدنام اتنا کیا ہوا ہے کہ شادی کیسےہوگی۔عدالتی کیسز ہی اتنے ہیں، جیسے ہی کسی سے رشتے کی بات چلتی ہے تو پولیس گھر آجاتی ہے اور ...پنجاب کی طرح باقی بھی بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتے ہیں،عطااللہ
ستمبر 2, 20242760وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پنجاب اوروفاق حکومت کی طرح باقی حکومتیں بھی بجلی بلوں میں ریلیف دےسکتی ہیں۔ سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس کاآغازتلاوت قرآن پاک سےکیاگیا۔سپیکرایازصادق ...2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف ، آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر
ستمبر 2, 202418302800ارب روپےکاحکومتی ریلیف پیکج ،آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج پر سوال اٹھا دئیے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت نے 2800 ارب روپے کاریلیف پیکج ...ادارےآئینی حدودمیں کام کرینگےتوعدم استحکام ختم ہوجائیگا،رؤف حسن
ستمبر 2, 20243210ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نےکہاہےکہ تمام ادارےآئینی حدودمیں کام کریں گےتوعدم استحکام ختم ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کاکہناتھاکہ فوج اورپی ٹی آئی میں بات چیت ریاست کےمفادمیں ہے،امید ...دوسراٹیسٹ:185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
ستمبر 2, 20243360راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کے185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری موسم خرابی کی وجہ سےمیچ روک دیاگیا۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزپاکستان ٹیم 185رنزبناسکی مگرجواب میں بنگلہ دیش نےکھیل کازبردست ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















