Blog
شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 4, 20241970مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ٹی آئی ومشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بنگلہ دیش کےہاتھوں اپنےہی ملک ...توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے
ستمبر 4, 20242560توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکی۔عمران خان کی طرف ...ایپل کی نئی واچ پرو کیسی ہو گی؟تازہ ترین لیکس جاری
ستمبر 4, 20243550ایپل کی نئی واچ پرودیکھنے میں کیسی ہو گی؟ ایپل کی نئی واچ پرو آئی فون 14 کے ڈیزائن سےمماثل ہو سکتی ہے۔ ایپل کی رواں ماہ لانچ ہونیوالی مصنوعات کے حوالے ...عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی:سال کی کم ترین سطح پرآگئی
ستمبر 4, 20241940عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں5فیصدکمی ہونےسےرواں سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تنازع کےباعث لیبیامیں تیل کی پیداوار اور برآمد کا مسئلہ حل ہونےکی وجہ سےعالمی مارکیٹ میں ...آئی ایم ایف کاماہ ستمبرکاشیڈول جاری:پاکستان کانام شامل نہیں
ستمبر 4, 20242380پاکستان کےلئے بُری خبر، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)ایگزیکٹوبورڈکاماہ ستمبرکاشیڈول جاری،پاکستان کا ایجنڈاشامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےماہ ستمبرمیں ابھی تک دواجلاسوں کاکیلنڈرجاری کیاگیاہےجس میں ایک اجلاس 9اوردوسرااجلاس 13ستمبرکوہوگا۔ بین ...ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ستمبر 4, 20242350ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیاگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےجاری کردہ بیان کےمطابق ربیع الاول کا چانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادکی ...تاجروں سےٹیکس نہ لینےکامطلب:تنخواہ دارپربوجھ ڈالا جائے ،وزیرخزانہ
ستمبر 3, 20242700وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں پرعائدٹیکس واپس لینےکامطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ داراورمینوفیکچرنگ سیکٹرسےلیاجائے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ قرض رول اوور کے لئے بات چیت حتمی مرحلے میں ہے اور مثبت انداز میں ...سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
ستمبر 3, 20241820غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکاجس میں اب تک ...سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور
ستمبر 3, 20242650قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کانام روشن کرنےوالےایتھیلٹ ارشدندیم کی خدمات ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور
ستمبر 3, 20242280معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں مرکزی ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور کر لیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے کیس کی سماعت کی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















