Blog
سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست
ستمبر 2, 20242220سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست کاسامناکرناپڑا۔انگلش ٹیم نے190 رنز سےفتح حاصل کرکےسریزمیں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈنےتین میچزکی سیریزمیں سری لنکاکودومیچوں میں شکست دےکرسیریزاپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیل کے چوتھے ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ستمبر 2, 20241990ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ...گاڑی پرفائرنگ،بالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم کابہنوئی جاں بحق
ستمبر 2, 20242630لاہورکینال روڈپرگاڑی پرفائرنگ کےنتیجےمیں امیربالاج ٹیپوقتل کیس کےمرکزی ملزطیفی بٹ کابہنوئی جاں بحق ہوگیا۔ لاہورمیں ایک بارپھرگینگ وارکاخطرہ بڑھ گیا،امیربالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم طیفی بٹ کےبہنوئی پرنامعلوم ملزمان نےفائرنگ کردی،جس کےنتیجےمیں ...اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنااضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ستمبر 2, 20241650اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنےفیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح سنگل ...چیئرمین پی سی بی کاقذافی سٹیڈیم کادورہ،تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا
ستمبر 2, 20241850چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیااورتعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیااور قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن ...توشہ خانہ ریفرنس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں توسیع
ستمبر 2, 20242750نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت ...سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال
ستمبر 2, 20242290سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم سےکہاکہ اسرائیل کے ...قابض مافیانےہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے،نعیم الرحمان
ستمبر 2, 20241430امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ قابض مافیا نے ہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے، ہم مل کر پاکستان کو مضبوط بنا ئیں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ...پاکستان کی خاتون پولیس افسر کابڑاکارنامہ،عالمی اعزاز نام کرلیا
ستمبر 2, 20242340پاکستان کی خاتون پولیس افسرارفعت بخاری کابڑاکارنامہ،عالمی اعزازاپنےنام کرلیا۔ امریکاکےشہرشکاگومیں 61ویں سالانہ کانفرنس کانعقادانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے کیاگیاجس میں پنجاب پولیس کی ایس ایس پی رفعت بخاری ...یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش:ملازمین کادھرنا8ویں روزبھی جاری
ستمبر 2, 20242280یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ ملک بھر سے آئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔ ملازمین کاکہناتھاکہ یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کے خلاف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















