Blog
وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی کہانی سامنےآگئی
اگست 31, 20241480وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ رات وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کےساتھ اُن کی رہائش گاہ پرملاقات ہوئی۔شہبازشریف ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
اگست 31, 20242100راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیالیکن ...راولپنڈی دوسراٹیسٹ :بنگلہ دیش کاٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ
اگست 31, 20241850راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی دوسرےٹیسٹ میچ میں گزشتہ روزبارش اورخراب موسم کی وجہ سےمیچ کاٹاس بھی نہ ہوسکاتھا،امپائرزنےانتظازکےبعدگیلی آؤٹ فیلڈکےباعث پہلےروزکاکھیل ختم ...ملک بھرمیں موسلادھار بارشیں:متعددافرادجاں بحق،15 زخمی
اگست 30, 20241480ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں نشیبی علاقےزیرآب آگئے،مختلف حادثات میں متعددافراجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے،موسم خرابی کےباعث کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیاگیا۔ سندھ: سندھ میں سمندری طوفان کی وجہ سےموسلادھاربارشوں کاسلسلہ ...ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون کی صورت اختیار کر گیا ،سر دار سر فراز
اگست 30, 20241400چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازنےکہاہےکہ ڈیپ ڈیپریشن اب سائیکلون کی صورت اختیارکرگیاہے۔ چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہناتھاکہ ’اسنیٰ‘ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے،اس وقت اس کے زیر اثر شہر ...8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
اگست 30, 20241950تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےاس بارےمیں شکایت کی ...لڑکی شادی کیلئے دستیاب ہے،خواہشمندافرادرابطہ کریں،ثمن کاانکشاف
اگست 30, 20241840اداکارہ ثمن انصاری نےانکشاف کیاکہ امریکامیں میری شادی کےلئے مسجدمیں اعلان کروایاگیاکہ لڑکی شادی کےلئےدستیاب ہے،خواہشمند افراد رابطہ کریں۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثمن انصاری نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت ...جارجیا:کملاہیرس کی انتخابی مہم، مظاہرین کاغزہ کےحق میں احتجاج
اگست 30, 20241870جارجیامیں امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کی انتخابی مہم کےدوران غزہ کےحامیوں نےفلسطین کی جنگ بندی کےلئے احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق غزہ کےحامیوں نےکملاہیرس کوروکااورغزہ میں ہونےوالےظلم پرامریکی صدارتی امیدوارکےسامنےاحتجاج ...انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا،روپےکی قدرمیں اضافہ
اگست 30, 20241390انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپےکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے کم ...پی سی بی نےقذافی سٹیڈیم کانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا
اگست 30, 20241870پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نےقذافی سٹیڈیم لاہورکانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا۔ پی سی بی حکام نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی سٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کے بعد سٹیڈم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















