Blog
دوسراٹیسٹ:مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا
اگست 30, 20241710پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان راولپنڈی کے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےدوسرےٹیسٹ میچ کامسلسل بارش اورخراب موسم کی وجہ سےٹاس بھی مکمن نہ ...گوجرانوالہ:این اے79میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ن لیگ کامیاب
اگست 30, 20242620این اے79گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کامیاب قرارپائے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 ووٹوں کی دوبارہ گنتی ...حکومت کاایم ایل ون کے پہلےفیزپرعملدرآمدکافیصلہ
اگست 30, 20241160وفاقی کابینہ نےاجلاس میں ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں دونکاتی ایجنڈاکی منظوری دی گئی۔ ایجنڈامیں ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی
اگست 30, 20241700وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنوتشکیل کی منظوری دےدی۔ پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ہم آہنگی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نوازکااحسن اقدام،مریم نوازنے ضلعی امن ...دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
اگست 30, 20242090دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق بارہ افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سےتھا۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ...بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
اگست 30, 20241470بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کاکہناہےکہ مچ کےعلاقےمیں سیلاب کی وجہ سے 18انچ ...نوکیا کانیا منفرد اوردلکش باربی فون متعارف
اگست 30, 20241960نوکیا کانیامنفرد اور دلکش باربی فون متعارف،نوکیا نے ماضی کی طرح سمارٹ فون کی لت سے بچنے کیلئے 2024 میں بھی فلپ باربی فون لانچ کر دیا۔ یہ فلپ فون ہیومین موبائل ...ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
اگست 30, 20241950ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ معیدبلوچ نےعمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے400میٹرکی دوڑمیں گولڈجبکہ ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
اگست 30, 20241810جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی ...دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 20241430وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےبلوچستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















