Blog
سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
اگست 29, 20242200سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی سے 250 کلو میٹرکے فاصلے پر پہنچ گیا،ڈیپ ڈپریشن آج ...انٹراپارٹی انتخابات:جےیوآئی نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا
اگست 29, 20241950انٹراپارٹی انتخابات کےمعاملےمیں جمعیت علمااسلام نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا۔ ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں4رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن میں سماعت کی۔ معاون وکیل جےیوآئی نےکہاکہ جمعیت علمااسلام کےانٹراپارٹی الیکشن صوبوں میں ہورہےہیں ...بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
اگست 29, 20242890وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے،الحمد للہ،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا14واں ...ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 20247940ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی ...بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی نہیں اڈیالہ جیل کاالیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری
اگست 29, 20242430وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی کانہیں اڈیالہ جیل کےقیدیوں کاالیکشن لڑناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ جو شخص پورے پاکستان سے زیادہ مغرب کو ...30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی،شیخ رشید
اگست 29, 20241860سابق وفاقی وزیروسربرارعوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی۔ سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمدنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ کل ...اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اگست 29, 20242170اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اسلام آبادمیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے راولپنڈی میں بھی زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سوات ، ہزارہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ ...بلوچستان میں امن بحالی مشن:وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
اگست 29, 20243280بلوچستان میں امن بحالی مشن کےلئےوزیراعظم شہبازشریف ایک روز ہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پروزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی، صوبائی وزیر سی این ڈبلیو عبد الرحمن کھیتران ...خلا نوردوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری
اگست 29, 20243010خلا نوردوں کیلئے 4 جی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری،امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس3 مشن، انسانوں کو5 دہائیوں بعد دوبارہ چاند پر پہنچائے گا۔ ناسا کی جانب سے 2026 میں ...ریماخان کیساتھ وائرل تصویرمیں موجودبچےکارازفاش ہوگیا
اگست 28, 20241950ماضی کی پاکستان شوبزانڈسٹری کی مایانازاداکارہ ریماخان کےساتھ وائرل تصویرمیں بچےکارازفاش ہوگیا۔ حال ہی میں اداکارہ ریما خان نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک تصویرشیئرکی، جس میں اداکارہ کی گودمیں ایک بچہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















