Blog
بلوچستان میں امن بحالی مشن:وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
اگست 29, 20243280بلوچستان میں امن بحالی مشن کےلئےوزیراعظم شہبازشریف ایک روز ہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پروزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی، صوبائی وزیر سی این ڈبلیو عبد الرحمن کھیتران ...خلا نوردوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری
اگست 29, 20243020خلا نوردوں کیلئے 4 جی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری،امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس3 مشن، انسانوں کو5 دہائیوں بعد دوبارہ چاند پر پہنچائے گا۔ ناسا کی جانب سے 2026 میں ...ریماخان کیساتھ وائرل تصویرمیں موجودبچےکارازفاش ہوگیا
اگست 28, 20241960ماضی کی پاکستان شوبزانڈسٹری کی مایانازاداکارہ ریماخان کےساتھ وائرل تصویرمیں بچےکارازفاش ہوگیا۔ حال ہی میں اداکارہ ریما خان نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک تصویرشیئرکی، جس میں اداکارہ کی گودمیں ایک بچہ ...راولپنڈی ٹیسٹ:قومی ٹیم کی شکست،ڈریسنگ روم کی کہانی سامنے آگئی
اگست 28, 20241930راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کوبنگلہ دیش کےہاتھوں عبرتناک شکست کےبعدڈریسنگ ر وم کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان ٹیم کو10وکٹوں سےشکست پرپاکستان کرکٹ بورڈ ہی نہیں بلکہ پوری ...معیشت کیلئےاچھی خبر:موڈیزنےپاکستان کی ریٹنگ 1 درجہ بہتر کردی
اگست 28, 20242460ملکی معاشی صورتحال کےحوالےسےایک اورمثبت خبر، ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے 3 سے سی اے اے 2 کردی۔ موڈیزکی رپورٹ کےمطابق پاکستانی معیشت کا منظرنامہ مثبت ہے، ...خواتین کوٹکٹس نہ جاری کرنےپرالیکشن کمیشن کابڑاایکشن
اگست 28, 20242130انتخابات میں خواتین کو5فیصدٹکٹس نہ دینےپرالیکشن کمیشن نے12 جماعتوں کےسربراہوں کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف سیاسی جماعتوں کےسربراہان کو4ستمبرکوطلب کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے ...انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب
اگست 28, 20242050الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کوبھی کل صبح 10بجےالیکشن کمیشن نےطلب کرلیا۔ ممبر نثار درانی کی ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 28, 20242830خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل منعقد ہو گا،اجلاس میں شرکت کے لئے کابینہ ارکان کے نام مراسلہ ...پی سی بی نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا
اگست 28, 20242530پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے۔ افتتاحی میچ ...مسلسل کمی کےبعدڈالرکی قیمت میں اضافہ
اگست 28, 20242020مسلسل کمی کےبعدروپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.32 روپے سے بڑھ کر 278.45 روپے پر بند ہوا۔جبکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















