Blog
دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
اگست 30, 20242100دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق بارہ افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سےتھا۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ...بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
اگست 30, 20241480بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کاکہناہےکہ مچ کےعلاقےمیں سیلاب کی وجہ سے 18انچ ...نوکیا کانیا منفرد اوردلکش باربی فون متعارف
اگست 30, 20241980نوکیا کانیامنفرد اور دلکش باربی فون متعارف،نوکیا نے ماضی کی طرح سمارٹ فون کی لت سے بچنے کیلئے 2024 میں بھی فلپ باربی فون لانچ کر دیا۔ یہ فلپ فون ہیومین موبائل ...ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
اگست 30, 20241960ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ معیدبلوچ نےعمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے400میٹرکی دوڑمیں گولڈجبکہ ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
اگست 30, 20241810جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی ...دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 20241430وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےبلوچستان ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 30, 20241260قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا،سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ...بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ
اگست 29, 20242300ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناتھاکہ ایس سی او رکن ممالک ...زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 29, 20241780زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےہفتہ واررپورٹ جار ی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ...شادی کی خبرپراداکارہ لائبہ خان نےردعمل دےدیا
اگست 29, 20244360پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔ اداکارہ لائبہ خان نےایک انٹرویوکےدوران انکشاف کیاکہ جب میں انڈسٹری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















