Blog
جاپان:جزیرے کیوشو سے سمندری طوفان شانشان ٹکراگیا
اگست 29, 20241920سمندری طوفان شانشان نےجاپان کےجزیرےکیوشومیں تباہی مچادی،طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپانی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق کیوشومیں سمندری طوفان ...غزہ میں اسرائیلی بربریت سےمزید34فلسطینی شہید
اگست 29, 20242020غزہ میں اسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری گزشتہ 48گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزار وں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں ،جن ...بنگلہ دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ :شاہین کی جگہ ابرا احمد اسکواڈمیں شامل
اگست 29, 20242000بنگلہ دیش کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولرشاہین آفریدی کی جگہ ابراراحمد کواسکواڈمیں شامل کرلیاگیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ 30اگست سےشروع ہوکر3ستمبرتک جاری رہےگا۔پہلےٹیسٹ میچ ...دہشتگردوں سےرعایت کاکو ئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا، وزیراعظم
اگست 29, 20241900وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردوں سےرعایت کاکوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج منعقدہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف ...صدرمملکت نےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا
اگست 29, 20241660صدرمملکت آصف علی زرداری نےپیرس اولمپکس میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنےپرگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروپھینک کرارشدندیم نہ صرف ورلڈریکاڈبنایابلکہ پوری دنیاپاکستان کانام ...بالاج قتل کیس کےملزم احسن کی مبینہ آڈیو بارے پولیس کا فیصلہ
اگست 29, 20241900امیربالاج قتل کیس کےملزم احسن شاہ کی مقابلےسےقبل مبینہ آڈیوکےبارےمیں پولیس نےبڑافیصلہ کرلیا۔ پولیس نے ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ ...سندھ میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں متعددافرادجاں بحق
اگست 29, 20242170لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں گزشتہ رات سےبارش کاسلسلہ وقفےوقفےجاری ہے،سندھ میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی ،مختلف حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ہارگئے۔ لاہور: لاہورمیں گزشتہ روزسےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفے سےجاری ہے،جس ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
اگست 29, 20242880190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی۔وکلا صفائی کی جانب سے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح جاری ۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان
اگست 29, 20241730روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان دوسرےروزبھی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر19 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ...سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
اگست 29, 20242220سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی سے 250 کلو میٹرکے فاصلے پر پہنچ گیا،ڈیپ ڈپریشن آج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















