Blog
سابق وزیراعظم نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع
اگست 28, 20241460سابق وزیراعظم نوازشریف کاستمبرکےدوسرےہفتےمیں لندن کادورہ متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں، نواز شریف کو ...پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
اگست 28, 20241360امریکا نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نےانتہاپسندوں اوردہشتگردوں کےہاتھوں سےبہت نقصان اٹھایاہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناتھاکہ پاکستان اس وقت ...لاہور عجائب گھر:ہزاروں سال کاتاریخی خزانہ
اگست 28, 20243150لاہور میوزیم پاکستان اس خطے کی ہزاروں سال پرانی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ کئے ہوئے ہے۔ 1865 میں قائم ہونے والا یہ میوزیم شہر لاہور میں واقع ہے اس کی شاندار ...لاہور چڑیا گھر: بچوں بڑوں کی پسندیدہ سیرگاہ
اگست 28, 202411490لاہور کی خوبصورت تفریح گاہوں میں سے ایک چڑیاگھر ہے۔ یہ چڑیا گھر پاکستان اور جنوبی ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہرقسم ...فضائی آلودگی: لاہور کےلئے سنگین مسئلہ
اگست 28, 20242350لاہور پاکستان کا دل اپنی خوبصورتی، تاریخ اور متحرک زندگی کے لیے مشہور ہے لیکن اس شہر کو فضائی آلودگی جیسے سنگین مسئلے کا سامنا ہے ۔ یہ مسئلہ نہ صرف شہریوں ...غیرملکی کرنسی برآمدہونےکامعاملہ:ایئرہوسٹس کی ضمانت منظور
اگست 28, 20241570لاہورایئرپورٹ پرایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس میں عدالت نےملزمہ کی ضمانت منظورکرلی۔ اسپیشل کسٹم کورٹ لاہور میں ایئرپورٹ سےایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل جج رائے یاسین شاہین نے کیس کی ...لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کاقیام:نوٹیفکیشن جاری
اگست 28, 20242350لاہورپانچ نئی تحصیلوں کےقیام کانوٹیفکیشن جاری،تحصیلوں کےاعتبارسےلاہورپنجاب کاسب سےبڑاشہربن گیا۔ لاہور میں مزید پانچ تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا۔مجموعی طور پر ضلع لاہور کی دس تحصیلیں ہوگئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہور کی نئی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش:موسم خوشگوارہوگیا
اگست 28, 20242880لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیااورٹھنڈی چلنےسےحبس میں کمی کےباعث موسم خوشگوارہوگیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،بارش کےباعث موسم میں کافی تبدیلی آئی ہے،گرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھائےچہرئےکھل ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
اگست 28, 20242190ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ چودھری پرویزالٰہی کی ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ...پہلی نجی سپیس واک کیلئے خلائی مشن کی روانگی
اگست 28, 20241890پہلی نجی سپیس واک کیلئے خلائی مشن کی روانگی۔ سپیس ایکس کا پولار یس ڈان مشن رواں ہفتے پہلی نجی سپیس واک کا مظاہرہ کرے گا۔ شفٹ پے منٹس کمپنی کے سی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















