Blog
محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارشوں کی نویدسنادی
اگست 23, 20241360محکمہ موسمیات نے 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں ...ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت
اگست 23, 20241430وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کےبعدمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےدرمیان پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کی قائم کردہ قائم مشترکہ کمیٹی کااجلاس 25اگست کوگورنرہاؤس لاہورمیں طلب ...پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت
اگست 23, 20242440ترجمان وزارت صحت نےکہاکہ پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ ہواہے۔ ترجمان وزارت صحت کاکہناتھاکہ کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا تھا ،پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے علامات ظاہرہونےپرمریض ...تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے ،وزیر خزانہ
اگست 23, 20242580وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں سےٹیکس وصولی کےلئے حکومت پرعزم ہے،تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاصحافیوسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ کمرشل بینکوں سےفنڈز کی فراہمی کےلئے مثبت بات چیت ہوئی،بین الاقومی ...جنہوں نےیہ حملہ کیا،اُن کاعبرتناک انجام ہوگا،محسن نقوی
اگست 23, 20241880وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جنہوں نے یہ حملہ کیا ہے، ان کا عبرتناک و برا انجام ہو گا۔ رحیم یارخان میں کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں نےپولیس کی دوگاڑیوں پرحملہ کیاجس میں 12اہلکارشہیدہوگئےجبکہ 8جوان ...رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
اگست 23, 20241830کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انوراوردیگرپولیس افسران نےشرکت کی۔ ...8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی
اگست 23, 20242110بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے معلومات دی گئی تھی ختم نبوت کا معاملہ ہے، دینی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
اگست 23, 20242410190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے ...وفاقی حکومت کایوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ
اگست 23, 20242110وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔ انتظامیہ کاکہناہےکہ سٹورز بند ہونے سے11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ...غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،مزید42 شہید
اگست 23, 20241320غزہ میں گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید42فلسطینی شہید جبکہ 163 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اوربچوں کی ہے۔اسرائیلی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















