Blog
پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
اگست 27, 20242090تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ کوسماجی بہبودکامحکمہ مل گیاجبکہ احتشام علی کو مشیر صحت نامزد ...انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا
اگست 27, 20242190تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی۔تحریک انصاف کی جانب سے ...وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
اگست 27, 20241870وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نےسیکیورٹی فورسزکےجوانوں کی بہادری اورقربانیوں پرخراج تحسین پیش کیا۔ ...بنگلہ دیش سےعبرتناک شکست :پاکستان کرکٹ کا جنازہ
اگست 26, 20242460امریکہ، افغانستان سے شکست کے بعد بنگلہ دیش سے بھی شرمناک شکست،کپتان کی تبدیلی ۔۔مگر رزلٹ صفر،محسن نقوی کی بڑی سرجری کدھر گئی؟کرکٹ کے downfallکا ذمہ دار کون؟ دو ٹیسٹ میچوں پر ...کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع
اگست 26, 20242520گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبر داری کے بعد امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ...مجھےتنہارہناپسندنہیں:ایک ساتھی کی ضرورت ہے، عامرخان
اگست 26, 20242430بالی ووڈکےمسٹرپروفیکشنسٹ عامرخان نےکہاہےکہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں مجھےایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔مجھے دوستی پسند ہے، میں تنہا نہیں ہوں میں اپنی سابقہ بیویوں رینا اور کرن دونوں کے بہت ...انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی
اگست 26, 20242500انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں، متضاد بیانات ہیں۔ اسلام ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 26, 20242380ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.42 روپے پر بند ہوا۔ ...پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع
اگست 26, 20241770تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےالیکشن کمیشن کی وضاحت کی ...صارفین کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
اگست 26, 20241980بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری مکمل کرلی ۔ ڈسکوز کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا اتھارٹی میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست گزشتہ مالی سال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















